آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کل میں راستے سے جارہا تھا تو دیکھا ایک بوڑھی اماں کار والوں سے بھیک مانگ رہی ہیں اور جو بھیک نہیں دے رہا اُسے ہاتھوں ہاتھ صلے میں لعنت دے رہی ہیں :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل میں راستے سے جارہا تھا تو دیکھا ایک بوڑھی اماں کار والوں سے بھیک مانگ رہی ہیں اور جو بھیک نہیں دے رہا اُسے ہاتھوں ہاتھ صلے میں لعنت دے رہی ہیں :)
جس نے بھیک دی ہی نہیں۔۔۔ اسے لعنت دے رہی ہیں۔
یعنی کہ لعنت آج بھی بن مول مل جاتی ہے۔
زبردست۔
 
محمداحمد

لائبریرین
کل میں راستے سے جارہا تھا تو دیکھا ایک بوڑھی اماں کار والوں سے بھیک مانگ رہی ہیں اور جو بھیک نہیں دے رہا اُسے ہاتھوں ہاتھ صلے میں لعنت دے رہی ہیں :)

:ROFLMAO:

بقول راحت فتح علی

آ "بھیک" کا سودا کریں۔ اس ہاتھ دیں اُس ہاتھ لیں۔ :) :)
 
سید عمران

محفلین
کل میں راستے سے جارہا تھا تو دیکھا ایک بوڑھی اماں کار والوں سے بھیک مانگ رہی ہیں اور جو بھیک نہیں دے رہا اُسے ہاتھوں ہاتھ صلے میں لعنت دے رہی ہیں :)
ہاہاہاہاہا۔۔۔
آپ بھی کتنی اچھی تحریریں لکھتے ہیں ناں؟؟؟
اس کہانی کا عنوان ہونا چاہیے بوڑھی اماں کی لعنتیں!!!
 
صابرہ امین

لائبریرین
کل میں راستے سے جارہا تھا تو دیکھا ایک بوڑھی اماں کار والوں سے بھیک مانگ رہی ہیں اور جو بھیک نہیں دے رہا اُسے ہاتھوں ہاتھ صلے میں لعنت دے رہی ہیں :)
آج کل کرونا کے باعث لوگ احتیاط کرتے ہیں اور گاڑی کا شیشہ نیچے نہیں کرتے۔ یہی وجہ ہو گی ۔ بھیک مانگنے کا بھی کچھ قرینہ ہونا چاہئے،
 
سیما علی

لائبریرین
ایک بار ہم کسی برینڈ ڈ اسٹور سے شاپنگ کر کے آ رہے تھے. بابا الاسٹک بیچ رہا تھا مارکیٹ ریٹ سے بیس روپے زیادہ بتایا تو کہا تھوڑا کم کر دیں.
‏بولا کپڑے خریددے تسیں ہزاراں فالتو دے چھڈے تے بچت الاسٹک وچ کرنی.
اس دن کے بعد کبھی چھوٹے دکاندار سے بحث نہیں کی.
کوشش کرنا چاہیے چھوٹے دوکاندار سے مول تول نہ کیا جائے تو بہتری ہے ۔۔۔۔۔۔
 
صابرہ امین

لائبریرین

سید عمران

محفلین
دئیر آر سو مے نی ریزنز ۔۔۔
نمبر ون از ۔۔۔ بوڑھی اماں ول فائینڈ اے پروفیشنل وے ٹو گرو ھر انکم۔۔۔
نمبر ٹو۔۔۔ دی انسٹی ٹیوٹ ول فائینڈ اے موسٹ بریلینٹ اسٹوڈنٹ ود ہر فیس۔۔۔
نمبر تھری۔۔۔ وی آل ول بی ویٹنگ این انویٹشن فرام یو ایٹ آلا راھی ریسٹورینٹ بی کاز یور انسٹیٹیوٹ از گروئنگ اپ!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top