خرم شہزاد خرم
لائبریرین
مجھے بہت افسوس ہوا یہ سن کر۔
تم دونوں ذرا میری عدالت میں تو آؤ۔
میں حاضر ہوں شمشاد بھائی آپ میرے سارے پیغامات پڑھ کر جو فیصلہ کریں گے مجھے قبول ہوگا اور مجھے یقین ہے کہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے بہت افسوس ہوا یہ سن کر۔
تم دونوں ذرا میری عدالت میں تو آؤ۔
نیم تو نہیں البتہ "دھریک" پر لگے "ترکونے" اس کام کے لئے بخوبی استعمال کرتے تھے بچے ۔

نیم اور دھریک دونوں پہ "ترکیہنوں" لگتے ہیں مگر دھریک کے گول اور نیم کے بیضوی شکل کے ہوتے ہیں ، نیم کے قدرے نرم اور دھریک کے قدرے سخت مگر خصلت میں دونوں ایک جیسے ہی ہیں
وسلام
میں بھی حاضر ہوں پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہمارے ہاں بھی گاؤں میں بہت سارے مکان ایسے ہی ملے ہوئے ہوتے ہیں کہ ایک گھر کی چھت پر چڑھ جاؤ تو دس گھروں میں ہو آؤ۔ اور جو اس طرح کرے اسے ہم " کوٹھے ٹپنی " کہتے ہیں۔

خصلت میں دونوں ایک بولے تو مطلب ٹنڈ پر مارنے کے لیے؟

بالکل بالکل ، کڑواہٹ میں بھی ایک جیسے !خصلت میں دونوں ایک بولے تو مطلب ٹنڈ پر مارنے کے لیے؟
عادی مجرموں کی گواہی بھی حاضر ہےہاہاہاہاہاہا
اور کیا یہی مطلب تھا نا![]()
بالکل بالکل ، کڑواہٹ میں بھی ایک جیسے !
عادی مجرموں کی گواہی بھی حاضر ہے
وسلام

ارے بھئی گاؤں کا ذکر ہو رہا تھا تو موضوع کی وجہ سے آئینے / شیشے کا ذکر کیا تھا۔
اور کیا میں نے تو اتنے مارے ہیں بچوں کے سروںمیں جنہوںنے ٹنڈ کروائی ہوتی تھی![]()
