آئندہ ڈرون حملے برداشت نہ ہونگے!!

نیرنگ خیال

لائبریرین
375851_436545673055577_556885415_n.jpg
 

عسکری

معطل
ائیر فورس کے اے ڈی اے والوں نے تو جنگی جہاز بھی ہینگر میں کھڑے کر دے یہ سنتے سنتے 10 سال سے :laugh:
 

عسکری

معطل
یہ "آئندہ" کیا چیز ہے بھئی؟؟ :atwitsend:
ڈرون اسوقت بھی وہیں ہیں اور اے ٹی سی والے اور ائیر ہید کوارٹر والے انہیں دیکھ رہے ہیں۔ اصل میں پاکستان نے علاقی غیر سے ائیر کور ہٹا کر اسے امریکہ کو حوالے کر رکھا ہے اب راڈار اس علاقے پر اڑنے والوں کو دشمن کونسیڈر نہیں کرتا وہ علاقہ غیر ہی ہے اب ائیر فورس کے لئے ۔ اور ویسے بھی جو لوگ منہاس ائیر بیس پر 3 حملے کریں مہران پر حملے کریں ان کو غیر ہی رہنے دو ۔ ان کی طالبان سے پشتون ولی کا جواب امریکہ ڈران ولی سے ہی دے گا :biggrin: ۔ 59 سال سے علاقہ غیر بنے ہوؤں کو غیر کا مزہ بھی چکھنا چاہیے نا آخر ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بقول وڈے ملک صاحب۔ فلاں جرم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ان سے کوئی پوچھے تم سے اجازت مانگتا ہی کون ہے۔
 
Top