آئرن مین بننے کی قیمت

اگر آپ آئرن مین بننا چاہتے ہیں تو پہلے اسے ملاحظہ کریں
costofbeingironman980.jpg

منبع
 

شمشاد

لائبریرین
161،271،700،000 یعنی کہ ایک کھرب اکسٹھ ارب 27 کروڑ روپے کا ایک مل رہا ہے۔

پاکستان کا سالانہ بجٹ کتنا ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی، میں تو یہ اندازہ لگانا چاہ رہا ہوں کہ پاکستان کے سالانہ بجٹ سے کتنے آئرن مین خریدے جا سکتے ہیں۔
 
Top