آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محب دفتر کے لیے روانہ ہوئے تو گھڑی اور رومال گھر ہی بھول گئے۔ نیچے جا کر یاد آیا تو اپنی بیوی کو آواز دی کہ گھڑی اور رومال نیچے پھینک دے۔

بیوی نے پہلے گھڑی پھینکی، وہ کیچ نہ کر پائے، گھڑی زمین پر گری اور چکنا چور ہو گئی تو بیوی سے بولے رومال نہیں پھینکنا، میں اوپر آ کر لیتا ہوں۔
 
جیہ

لائبریرین
بہت پرانا لطیفہ ہے۔

اور محب کے پاس کے گھڑی کہاں سے آگئ۔ وہ تو بار بار جیب سے موبائل نکال کر وقت دیکھتا ہے :lol:
 
عمر سیف

محفلین
شمشاد نے کہا:
محب دفتر کے لیے روانہ ہوئے تو گھڑی اور رومال گھر ہی بھول گئے۔ نیچے جا کر یاد آیا تو اپنی بیوی کو آواز دی کہ گھڑی اور رومال نیچے پھینک دے۔

بیوی نے پہلے گھڑی پھینکی، وہ کیچ نہ کر پائے، گھڑی زمین پر گری اور چکنا چور ہو گئی تو بیوی سے بولے رومال نہیں پھینکنا، میں اوپر آ کر لیتا ہوں۔
:)
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
ایک صاحب نے چوتھی شادی کی، بیوی گھر آ گئی تو دوسرے دن چوتھی بیوی کو کپڑوں کی الماری دکھانے لگے۔

یہ ساڑھی میری پہلی بیوی کی ہے جو شادی کے پہلے سال ہی چل بسی۔

یہ جو شلوار سوٹ لٹک رہا ہے یہ میری دوسری بیوی کا ہے۔

یہ جو غرارہ سوٹ لٹک رہا ہے یہ میری تیسری بیوی کا ہے۔

چوتھی بیوی جھٹ سے بولیں : فکر نہ کریں، اس کے آگے اب شیروانی ہی لٹکے گی۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
ایک سردار تھانے پہنچا اور اس نے کہا کہ میں نے چور پکڑا ہے اور اس کے پاؤں باندھ کر آٰیا ہوں ۔
تھانیدار : ابے احمق اس کے ہاتھ باندھنے تھے وہ ہاتھوں سے رسی کھول کر بھاگ جائے گا۔
سردار ۔ نہیں کھول سکتا
تھانیدار : کیوں ؟
سردار : وہ بھی سردار ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک سردار فون پر بات کر رہا تھا

دوسرے سردار نے پوچھا کس سے بات کر رہے ہو؟

پہلا سردار بولا، بیوی سے

بڑے پیار سے بات کر رہے ہو، دوسرا بولا

تمہاری ہے، پہلے نے کہا۔ :wink:
 
new born

محفلین
دو سردار جی آپس میں باتیں کررھے ھوتے ھیں
سردار جی نمبر 1 : جدوں میں نِّکا ھندا سی مینارِ پاکستان توں گِر گیا سی ۔
سردار جی نمبر 2: اوئے تو بچ گیا سی یا مر گیا سی۔
سردار جی نمبر 1: مّنوں کی پتا میں تاں نِکّا ھوندا سی. :lol: :lol: :lol:
 
عمر سیف

محفلین
new born نے کہا:

ہاہا۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
اراکین سے التماس ہے کہ لطیفے پوسٹ کرتے وقت دوسرے اراکین کے جذبات کا خیال رکھا کریں۔
 
عیشل

محفلین
ایک دوست نے دوسرے سے کہا
میری بیوی روزانہ پھولوں سے باتیں کرتی ہے۔ایک دن میں
نے گلاب سے پوچھا
تم تین گھنٹے اسکی باتیں کیسے برداشت کر لیتے ہو؟
گلاب نے جواب دیا“سنتا کون ہے“
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top