"آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

جاسمن

لائبریرین
وہ نہ آئے ہیں یاں مدت سے
آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر

وہ آئے ہیں، نہ ہی آئیں گے
آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
 
Top