"بہتر ہے ملاقات مسیحا و خضر سے" آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
جاسمن لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:40 شام #81 "بہتر ہے ملاقات مسیحا و خضر سے" آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
صریر محفلین گذشتہ روز بوقت 9:03 شام #84 سیما علی نے کہا: واہ واہ بہت خوب صریر 👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متشکرم!😊
صریر محفلین گذشتہ روز بوقت 9:06 شام #85 جاسمن نے کہا: آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر "حالت اب اضطراب کی سی ہے" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 'میر' اور 'ناصر' کامبینیشن!👍🏻
جاسمن نے کہا: آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر "حالت اب اضطراب کی سی ہے" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 'میر' اور 'ناصر' کامبینیشن!👍🏻
ظ ظفری لائبریرین گذشتہ روز بوقت 9:51 شام #89 جاسمن اور صریر کو معلوم ہوگیا ہے کہ اردو محفل بند ہونے جارہی ہے ۔
صریر محفلین گذشتہ روز بوقت 10:47 شام #90 ظفری نے کہا: جاسمن اور صریر کو معلوم ہوگیا ہے کہ اردو محفل بند ہونے جارہی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا، یہ تو ناممکنات میں سے ہے، لیکن قبلہ ناصر صاحب اگر حیات ہوتے، تو یہ لڑی دیکھ کر ضرور اردو محفل پر سرکاری تالا لگوا دیتے۔😁
ظفری نے کہا: جاسمن اور صریر کو معلوم ہوگیا ہے کہ اردو محفل بند ہونے جارہی ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا، یہ تو ناممکنات میں سے ہے، لیکن قبلہ ناصر صاحب اگر حیات ہوتے، تو یہ لڑی دیکھ کر ضرور اردو محفل پر سرکاری تالا لگوا دیتے۔😁
جاسمن لائبریرین آج بوقت 2:35 صبح #99 وہ نہ آئے ہیں یاں مدت سے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر وہ آئے ہیں، نہ ہی آئیں گے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر
وہ نہ آئے ہیں یاں مدت سے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر وہ آئے ہیں، نہ ہی آئیں گے آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر