صاحبقران

محفلین
29438d1270035621t-qaafia_85-%5B-hhay-%5D.jpg
یہاں کیا ہے جناب کچھ نظر نہی آ رہا
 

عارضی کے

محفلین
اگر ان تمام قافیوں کو ایک فائل میں جمع کیا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ پھرقافیوں کا شعر تو بنے گا لیکن قافیوں کے لیے شاعر کا دماغ نہیں۔
 

عرفان سعید

محفلین
جنگلوں لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بتا سکتے ہیں کیا؟
محمد تابش صدیقی بھائی کی نصیحت پلے باندھی جائے تو کچھ الفاظ درج ذیل ہیں:
بادل، چنگل، دنگل، مقتل، کاجل، صندل، مشعل، دلدل، آنچل، کوئل، کونپل، اول، اٹکل، اوجھل، مہمل، پاگل، چھاگل، بوتل، افضل، بلبل
گل،تل، بل
سائل، پائل، گھائل، مائل
منزل، قاتل، ساحل، کاہل، غافل، مشکل، باطل، محفل، محمل، عادل، جاہل
 

من

محفلین
جزاک اللہ آپ دونوں کا لیکن قافیہ جنگلوں ہے... مصرع ہے
تھی رات گھپ اندھیری سفر جنگلوں کا تھا.
 
Top