1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آؤ قافیے بنائیں

محمد اسامہ سَرسَری نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آئیے ہم قافیہ الفاظ کا ذخیرہ جمع کرتے ہیں۔
    اس دھاگے میں ناظرین شعرائے کرام اور قارئینِ کرام سے دو کام مطلوب ہیں:
    ۱۔ہم قافیہ الفاظ اس دھاگے میں جمع کریں۔
    ۲۔ہم قافیہ الفاظ سے متعلق کتب اور لنکس کی طرف رہنمائی کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آہٹ، بڑبڑاہٹ ، مسکراہٹ، سرسراہٹ، گنگناہٹ، جگمگاہٹ، بھنبھناہٹ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    باغ ، داغ ، دماغ ، سراغ ، چراغ ، بلاغ ۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    باک ، پاک ، تاک ، چاک ، خاک ، ناک ، مسواک ، غمناک ، چالاک ، بے باک ، افلاک ، لولاک ، خوراک۔۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ساق ، شاق ، طاق ، تریاق ، اوراق ، اسباق ، اشفاق ، اخلاق ، استنشاق۔۔۔۔
    فراق ، افتراق ، اشتیاق ، طمطراق ، ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بیل ، پھیل ، تیل ، جیل ، خیل ، ذیل ، ریل ، سیل ، میل ، ویل ، جرنیل ، سرخیل۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بین ، پین ، چین ، غین ، فین ، کین ، مین ، بین بین ، ذوالقرنین ، حسنین ، الف عین ، والدین ، میلین اخضرین ، حرمین شریفین ۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    آگ، بھاگ، جاگ، بلاگ، راگ، ساگ، کھڑاگ، کاگ، جھاگ، ناگ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    پیام، کلام، خرام، سلام، دوام، نام، شام، غلام، کام، عوام، انتقام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    زندان، سامان، حیران، مہمان، جان، دان، بےجان، کان، مان، دالان، شان، ران، تان، پان، مان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آم، بام، تام، جام، خام، دام، رام، شام، عام، کام، گام، لام، ایام، اکرام، انعام، الہام، آرام، گلفام، مادام، بادام، اوہام، افہام، اعلام، نیلام، کہرام۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سب سے اہم وزن تو آپ نے لکھا ہی نہیں۔ ”شیزان“ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جھاگ، ناگ۔۔۔۔۔
     
  14. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھئی میں تو اس معاملے میں کورا ہوں۔ لیکن حتی الوسع کوشش کروں گا۔:)
    اگر نام بھی شامل ہوں تو کافی سارے ہم قافیہ نام مل جائیں گے۔ میرے خیال سے ناموں کو اس ذخیرے سے علیحدہ کیجئے۔ نہیں تو الفاظ کے بجائے ناموں کا انبار لگ جائے گا۔:)
     
    • متفق متفق × 2
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آری، باری، پیاری، جاری، خواری، زاری، ساری، طاری، عاری، قاری، کاری، ماری، ناری، ہاری، یاری۔۔۔۔
    مداری، جواری، ہماری، تمھاری، کیاری، لیاری، کنواری، سواری، آبیاری، خوش نگاری، پاسداری، جانکاری۔۔۔۔
    تیاری، لاچاری، بے داری، پھلواری، غمخواری، دلداری، بازاری، بےزاری، سرشاری، معیاری، سرکاری۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. میرے جیسے کم ہمت کے لیے ایسا باِرِ گراں اٹھانا کہاں ممکن ہو گا۔ جہاں تک یاد پڑتا ہے دیوانِ ناسخ کا مطالعہ اس قبیل کے کاموں کے لیے انتہائی مناسب ہے۔کلامِ ناسخ گہرائی سے خالی ضرور ہے مگر انھوں نے زبان کی صفائی کا جو کام کیا وہ گراں قدر ہے۔ نئے شاعروں کے لیے تو ان کا مطالعہ کافی سود مند ثابت ہو گا کہ الفاظ و محاورات اور قافیہ ردیف کی رنگینیاں ان کے کلام میں بہت خوب ہیں۔ باقی یہ دھاگہ اچھا ہے۔ دلچسپی کا باعث رہے گا۔ کبھی کوئی مشکل زمین پکڑ لی تو شاید کام بھی آئے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہرے، پہرے، ٹھہرے، چہرے، سہرے، گہرے۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. بنت عائشہ

    بنت عائشہ محفلین

    مراسلے:
    80
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Apprehensive
    آنا لانا مانا دانا جانا نانا کانا خانہ گانا پانا
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بم، جم، خم، دم، عم، غم، کم، نم، ہم۔۔۔۔
    الم، بھرم، کرم، شرم، نرم، حرم، عجم، قسم، بھسم، قلم، قدم۔۔۔۔۔
    آدم، اکرم، اعلم، پیہم، بے دم، بے غم، بیگم، بلغم، شلجم، اگڑم شگڑم، محرم، اعظم، یکدم، ہمدم۔۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صاف، معاف، ناف، احناف، استیناف، اسراف، انصاف، اوصاف، اعراف، اطراف، کوہ قاف، اوقاف، ایقاف۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 2

اس صفحے کی تشہیر