مبارکباد ª!º کسی نے پوچھا تک نہیں ª!ª

راجہ صاحب

محفلین
لیں جی میں بھی پہنچ گیا یہاں :grin:
کیا ہوا جوا ذرا سا لیٹ ہوں‌۔ وہ کہتے ہیں نا دیر آمد درست آمد

میری طرف سے بھی مشاقی مبارک ہو :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
دھاگے کے عنوان سے کچھ اور ہی لگا تھا۔ مبارک ہو بھیّا محفل میں نیا رُتبہ۔
ہاہاہاہاہا خیر مبارک بھیا

مبارک ہو آبی
ابھی تک مشاق ہی چل رہے ہو۔ تھوڑی محنت کرو اور ماہر بھی ہو جاؤ نا۔
دیکھتے ہیں ویسے شکریہ بھائی جان

لیں جی میں بھی پہنچ گیا یہاں :grin:
کیا ہوا جوا ذرا سا لیٹ ہوں‌۔ وہ کہتے ہیں نا دیر آمد درست آمد

میری طرف سے بھی مشاقی مبارک ہو :)
خیر مبارک ہو آپ تو بڑی شتابی آئے ۔ ۔ ۔ ۔

ہا ہا ہا مبارک ہو جناب ہماری طرف سے مبارک ہو آپ کو مشتاق ہونے پر
خیر مبارک شکریہ سر جی

معذرت چاہتا ہوں‌کہ میں بہت لیٹ پہنچا ہوں‌مبارک ہو بھائی مشاق ہونے پر
کوئی گل نئی بہت شکریہ
 

زینب

محفلین
مشاق ہونے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مین دو دن کی چھٹی کر کے بھی آگئی ابھی تک اس کا رولا ختم نہیں ہوا
 

تعبیر

محفلین
اوہ میری طرف سے بھی لیٹ مبارک باد


s.gif
t.gif
a.gif
r.gif
g.gif
n.gif
o.gif
c.gif
 
Top