زحال مرزا @ شمشاد @ الف عین

  1. محمدابوعبداللہ

    پرانی کتب

    السلام علیکم لاہور میں سیکنڈ ہینڈ ادبی کتابوں کی خریدوفروخت کس کس جگہ ہوتی ہیں؟
  2. توصیف یوسف مغل

    محبت ہارنے والے۔۔۔۔۔

    غزل برائے اصلاح.... محبت سے وہ غافل ہیں محبت ہارنے والے میری نظروں میں جاہل ہیں محبت ہارنے والے نئے چہرے وہ کم سن جو نہیں واقف محبت سے بہت معصوم لہجوں کے بھی قاتل ہیں محبت ہارنے والے یہاں جو بے سکونی بے یقینی کا جو عالم ہے ملوث ہیں وہ شامل ہیں محبت ہارنے والے جو اس میدان چل نکلیں وہ کب...
  3. توصیف یوسف مغل

    پہلی دفعہ حمد لکھی اصلاح ضرور کریں۔۔

    "حمد" بہت میں نے ڈھونڈا کہ رہتا کہاں ہے مگر دل کے خانے میں رہتا خدا ہے ہوا سب یہ تخلیق بس ایک کن سے میں انساں ہوں مولا یہ تیری عطا ہے نہیں فرق مالک تری بارگاہ میں کہ عالم کا کوئی بھی شاہ و گدا ہے مرے رب عطا کر مجھے قرب اپنا شب و روز میری یہی التجا ہے ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ...
  4. توصیف یوسف مغل

    آپ کی تنقیدی نظر کا منتظر۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    غزل برائے اصلاح نگاہیں ملا کر نگاہیں چرانا ہے سیکھا کہاں سے ہمیں بھول جانا کہاں چل دیے ہو ہمیں چھوڑ کر تم ادا خوب پائی ہمیں یوں جلانا جو فرست ملے تو کبھی یاد کرنا ترا روٹھ جانا ہمارا منانا عجب تھا وہ لمحہ عجب داستاں ہے کبھی گیت گانا، وہ سننا، سنانا میں کیسے کہوں اور کس کو بتاؤں وہ چھپ چھپ...
  5. توصیف یوسف مغل

    السلامُ علیکم! اُردو فورم پر میری یہ پہلی غزل ہے اور آپ کی اصلاح چاہیے..

    وہ ملنے کو تڑپتا ہے چلو ہم مان لیتے ہیں اسے مجھ سے محبت ہے یہ قصہ جان لیتے ہیں محبت ،عشق ،مستی کو سمجھنا بھی ضروری ہے ولی،مومن و غالب ،میر کا دیوان لیتے ہیں محبت کرنے والوں سے یہی پیغام ملتا ہے جنہیں ملنے کی حسرت ہو وہ لمبی تان لیتے ہیں گریباں چاک ہوتا ہے ،کبھی رسوا بھی ہوتا ہے محبت میں...
  6. نور وجدان

    شا عری کے لئے مشورہ مفت کون دے گا :)

    اسکے افاعیل : مفعول فاعلاتن مفول فاعلاتن براہ مہربانی اس میں جو مسلہ ہے مجے اپنی مفید آراء سے روشناس کر دیں ۔۔ جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب نفرت مِرا مُقدر چاہوں میں پیار کیسا۔؟ یہ کاٹ دار آنکھیں پَیکر تراشتی ہیں ُالفت کی مُعتبر ہیں اِن میں شرار کیسا۔؟ اب لگتا راز کوئی فُرقت...
  7. کاشف اکرم وارثی

    عشرت اقبال وارثی بلاگ

    السلام و علیکم میرے ایک بہت اچھے دوست ،محسن، روحانی استاد جناب عشرت اقبال وارثی صاحب کے نام سے ایک بلاگ تشکیل دیا گیا ھے۔ جس میں آپ کو دینی ۔سماجی، ،سچی کہانیاں اور افسانہ پڑھنے کو ملے گے۔ جزاک اللہ خیر...
  8. کاشف اکرم وارثی

    احساس ....

    اعلٰی تعلیم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ایک نوجوان نے ملک کی ایک بڑی نامور کمپنی میں ادارتی منصب کیلئے درخواست جمع کرائی اور اُسے ابتدائی طور پر اِس منصب کیلئے موزوں اُمیدوار قرار دیکر فائنل انٹرویو کیلیئے تاریخ دیدی گئی۔ انٹرویو والے دن کمپنی کے مُدیر (کمپنی کا سربراہ) نے نوجوان کی پروفائل...
Top