اسد

محفلین
ادبی کتابوں کے لئے کسی مخصوص جگہ کا مجھے علم نہیں ہے۔ انارکلی کے شروع میں (مال روڈ کی طرف سے) دائیں طرف والی گلیوں میں دو تین دکانیں تھیں اور بائبل سوسائٹی کے سامنے بھی، اب معلوم نہیں ان میں سے کتنی باقی ہیں۔ اس کے علاوہ لبرٹی مارکٹ میں پرانی کتابوں کی دکانیں ہیں۔ عام طور پر اتوار کے دن انارکلی اور اس کے نواح میں فٹ پاتھ پر پرانی کتابیں فروخت ہوتی ہیں۔ انارکلی چوک کے ساتھ مال روڈ پر، نئی انارکلی روڈ پر چوک تک، کچہری روڈ پر اور چیٹرجی روڈ پر۔ اتوار کو انارکلی جا کر وہاں موجود کتب فروشوں سے ان کی دکانوں کا مستقل پتہ معلوم کر لیں۔
OldBooksLhr-1.jpg
 
آخری تدوین:

بہت بہت شکریہ جناب
 
Top