عظیم بیگ چغتائی

  1. فرحت کیانی

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ۔ ص 136-145۔ ممتحن کا خواب

    السلام علیکم مجھے اندازہ نہیں کہ اس کام پر کیا پیش رفت ہوئی۔ میرےپاس اس افسانے کے اصل متن نہیں تھا تو اسی چکر میں کبھی فرصت ملی بھی تو کام نہیں کر پائی۔ اس ہفتہ قدرے فراغت ہے تو سوچا یہ کام بھی نمٹا لوں۔ ریختہ سے ہی افسانہ ڈھونڈا ہے اس لیے پروف ریڈ متن میں ریختہ صفحات کا حوالہ ہے۔ مقدس...
  2. الف عین

    دسویں سالگرہ کی خوشی میں پرانی کتب کی ای بکس

    جیسا کہ میں نے ارادہ کیا تھا کہ محفل کی سالگرہ کے موقع پر پرانی کتب کو بزم اردو لائبریری میں شامل کر دوں گا۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے پیش ہے ’’عظیم بیگ چغتائی کے افسانے‘‘ حصہ اول حصہ دوم حصہ سوم حصہ چہارم
  3. فرخ منظور

    مکمل دوزخی (خاکہ: عظیم بیگ چغتائی) ۔ تحریر عصمت چغتائی

    عصمت چغتائی کا اپنے ادیب بھائی عظیم بیگ چغتائی کی موت پر ایک خاکہ۔ (سعادت حسن منٹو کا اقتباس اس خاکہ کے بارے میں ’’ساقی‘‘ میں ’’دوزخی‘‘ چھپا۔ میری بہن نے پڑھا اور مجھ سے کہا۔’’سعادت! یہ عصمت کتنی بے ہودہ ہے۔ اپنے موئے بھائی کو بھی نہیں چھوڑا کم بخت نے۔ کیسی کیسی فضول باتیں لکھی ہیں۔‘‘ میں نے...
  4. فرحت کیانی

    ٹائپنگ اپڈیٹس۔ شریر بیوی

    ٹائپنگ اپڈیٹس شریر بیوی از مرزا عظیم بیگ چغتائی نمبر شمار|سکین صفحہ نمبر|کمپوزر|درجہ 1|1-2|شمشاد|مکمل 2|3|ابوکاشان|مکمل 3|4 تا 10|جُنید|زیرِ تکمیل 3|20 تا 28 |نایاب|زیرِ تکمیل 2|11 تا 19 |fahim|مکمل 6|29 تا 40|جاوید اقبال|زیرِ تکمیل
  5. مسٹر گرزلی

    ممتحن کا پان-عظیم بیگ چغتائی

    (1) ممتحن کا پان عظیم بیگ چغتائی ریل کے سفر میں اگر کوئی ہم مذاق مل جائے تو تمام راہ مزے سے کٹ جاتی ہے ۔ گو بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ انہیں کوئی بھی مل جائے تو وہ اس کے ساتھ وقت گزاری کر لیتے ہیں ، مگر جناب میں غیر جنس سے بہت گھبراتا ہوں اور خصوصاً جب وہ پان کھاتا ہو اب تو نہیں لیکن...
  6. مسٹر گرزلی

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    (1) الشذری عظیم بیگ چغتائی چوہدری صاحب سے میری پہلی ملاقات تو جب ہوئی جب میں دوسری جماعت میں داخل ہوا ۔ جس وقت میں درجہ اول میں آیا تو دیکھا کہ چوہدری صاحب مرغا بنے ہوئے ہیں ۔ اس مبارک پرند کی وضع قطع چوہدری صاحب کو مجبوراً تھوڑی دیر کے لیے اختیار کرنر پڑی تھی ۔ وہ میرے پاس آکر بیٹھے...
Top