علامہ ذیشان حیدر جوادی

  1. کاشفی

    علی نبی سے جُدا نہیں ہے، نبی علی سے جُدا نہیں ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علی نبی سے جُدا نہیں ہے، نبی علی سے جُدا نہیں ہے علی سے گر رابطہ نہیں ہے، نبی کا بھی آسرا نہیں ہے (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی)
  2. کاشفی

    مدح امام حسن علیہ السلام

    مدح امام حسن علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) مداح اہل فن ہے نہ اہل سخن میں ہے پھر بھی حسن ہے بات کہ مدح حسن میں ہے پہلی بہار گلشنِ خیبر شکن میں ہے یعنی یہ ہے نمونہ کہ کیا کیا چمن میں ہے قرآں کا اقتدار حسن کے سخن میں ہے ایماں کا اعتبار حسن کے چلن میں ہے مشتاقِ لہجہ صاحبِ نہج البلاغہ ہو...
  3. کاشفی

    وہ جس کے دل میں آل پیمبر سے خار ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مدح صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا (علامہ ذیشان حیدر جوادی) وہ جس کے دل میں آلِ پیمبر سے خار ہے سمجھو کہ اہلِ دین کی نظروں میں خوار ہے کچھ لوگ تھے رسول کے پہلو میں اس طرح جس طرح گل کے پہلو میں گلشن میں خار ہے دل کی کلی خدیجہ کی کس طرح کھِل نہ جائے زہرا رسولِ حق کے چمن کی بہار ہے جس کے دماغ میں...
  4. کاشفی

    اہل دنیا خاک سمجھیں گے حسن کا افتخار - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    افتخارِحسن علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) اہل دنیا خاک سمجھیں گے حسن کا افتخار خاک کے پتلے ہیں یہ، وہ رحمتِ پروردگار مالکِ جنّت کا رتبہ اور سمجھیں اہلِ نار فرش کے ساکن بتائیں عرش والوں کا وقار یاد رکھو مختصر یہ ہے حسن کا اقتدار وقت کا قیصر بھی ہے اس در کا اک خدمت گزار...
  5. کاشفی

    نوحہ برائے وفات پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    نوحہ برائے وفات پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) روضہ پہ مصطفیٰ کے تھا فاطمہ کا نوحہ بابا تمہاری بیٹی اب رہ گئی ہے تنہا آتا نہیں ہے در پہ کوئی سلام کرنے دشمن ہوا زمانہ بدلی ہوئی ہے دنیا کیا جانے ہوگی حالت اب کیا تمہارے گھر کی جب دو دنوں میں بدلا...
  6. کاشفی

    دختر شاہ لافتیٰ زینب - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سلام و نوحہ (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) دختر شاہ لافتیٰ زینب اپنی منزل کی فاطمہ زینب کوئی سمجھے گا تجھ کو کیا زینب تجھ پر شبیر تھے فدا زینب یہ تھا بس تیرا حوصلہ زینب تجھ سے زندہ ہے کربلا زینب وہ فقط تیرا ایک بھائی تھا جس کا ثانی نہ ہوسکا زینب دینِ اسلام کی بنا تھے حسین دینِ...
  7. کاشفی

    مرثیہ شہادت امام حسین علیہ السلام - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مرثیہ شہادت امام حسین علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) مالک سلطنتِ صبرو شجاعت تھے حسین عارفِ دبدبہء عزمِ شہادت تھے حسین وارث عظمتِ سرکارِ رسالت تھے حسین جانِ زہرا و علی، نازِ مشیت تھے حسین حیف جس کا کوئی کونین میں ثانی نہ ملا زیر شمشیرِ ستم اُس کو بھی پانی نہ ملا یوں تو ہر...
  8. کاشفی

    عَلَمدارِ کربَلاَ (مسدس) - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    عَلَمدارِ کربَلاَ (مسدس) (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) روح کمال احمد مختار ہے وفا حسن و جمال حیدر کرار ہے وفا محبوب خاص ایزد غفار ہے وفا انسانیت کی نسل کا معیار ہے وفا کہتا ہوں صاف میثم تمار کی طرح ہو باوفا تو شہ کے علمدار کی طرح عباس ہر کمال سیادت سے ہے قریب عباس ہر فریب سیاست کا ہے...
  9. کاشفی

    حیف اس کو بھی سمجھنے لگی دنیا کافر - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    محسن اسلام و اولاد (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) حیف اس کو بھی سمجھنے لگی دنیا کافر جس کے رشتوں میں نہیں کوئی بھی رشتہ کافر جس کو بھی چاہے بنا دیتا ہے مُلّا کافر سچ ہے کافر کو نظر آتی ہے دنیا کافر نسل وہ جس میں نہ ہو باپ نہ دادا کافر غیر ممکن ہے کہ ہو اس کا خلاصہ کافر اب تو کافر بھی...
  10. کاشفی

    خدا گواہ جو حق کے امام ہوتے ہیں - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی) خدا گواہ جو حق کے امام ہوتے ہیں وہ مستحقِ درود و سلام ہوتے ہیں بہ شوق ناز اُٹھاتا ہے صاحبِ معراج خدا کے دین کے ایسے امام ہوتے ہیں جو بن کے آتے ہیں زہرا کی آنکھ کے تارے وہی زمانے میں ماہِ تمام ہوتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتے نام کی خاطر دلوں پہ ثبت...
  11. کاشفی

    سلام: سلام اُن پہ جو معیار تھے وفا کے لئے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    سلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) سلام اُن پہ جو معیار تھے وفا کے لئے جئے خدا کے لئے، مر گئے خدا کے لئے سدا وہ رہتے تھے تیار ہر بلا کے لئے جنہیں خدا نے بنایا تھا کربلا کے لئے حسین خاک کو خاک شفا بنا کے گئے زمانہ کس لئے بے چین ہے دوا کے لئے خدا کے دیں کی ضرورت حسین و اسماعیل وہ ابتدا کے لئے تھے یہ...
  12. کاشفی

    ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا (علامہ ذیشان حیدر جوادی) بے وجہ نہیں دہر میں یہ شان خدیجہ سلام اللہ علیہا اللہ و پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے عرفان خدیجہ سلام اللہ علیہا ہیں سارے مسلمانوں سے اسلام میں سابق ایمان کی بنیاد ہے ایمان ِ خدیجہ سلام اللہ علیہا گردن پہ...
  13. کاشفی

    مدح امام باقر علیہ السلام - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مدح امام باقر علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) یہ افتخار باعث صد افتخار ہے بچپن سے مدح آل پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم شعار ہے باقر علیہ السلام کے اس شرف پہ زمانہ نثار ہے یہ عظمتِ حسین علیہ السلام کا اک حصہ دار ہے اس کمسنی پہ حق کو بھی کیا اعتبار ہے کاندھوں پہ جس کے حق کی...
  14. کاشفی

    مدح امام جعفر صادق علیہ السلام- علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مدح امام جعفر صادق علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) خلاق دو عالم کا ایسا شہ کار امام صادق ہیں سرکار رسالت کا زندہ کردار امام صادق ہیں اسلام کے ہر منصب کیلئے اقرار امام صادق ہیں اور کفر کے ہر مذہب کیلئے انکار امام صادق ہیں قدرت نے عطا کی ہے ان کو پروازِ نظر کی وہ طاقت مذہب کی...
  15. کاشفی

    ہم حسینی ہیں - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    ہم حسینی ہیں (علامہ ذیشان حیدر جوادی) جب یہ ساری دنیا کھنچ جاتی ہے دولت کی طرف ہم حسینی ہیں جو رہتے ہیں صداقت کی طرف کھینچنے لگتی ہے جب دنیا ضلالت کی طرف عشقِ سرور کھنچ لیتا ہے ہدایت کی طرف دیں کا مقصد تھا کہ ہر طاقت رہے پابندِ حق حق کبھی کھنچ کر نہیں جا سکتا طاقت کی طرف اس کو...
  16. کاشفی

    یَا وَارِثَ الحُسَینِ تُنَا دِیکَ کَربَلا - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی

    یَا وَارِثَ الحُسَینِ تُنَا دِیکَ کَربَلا (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی ) بدلی ہے ایسی عالم اسلام کی فضا ایمان کا چمن ہے نہ کردار کی ہوا ہر غم ہے لاعلاج تو ہر درد لادوا اب مرکز فساد ہے بغداد و سامرہ یَا وَارِثَ الحُسَینِ تُنَا دِیکَ کَربَلا ظلم و جفا و جور کا ہے ایسا سلسلہ دینِ خدا ہے...
Top