خواجہ حسن نظامی

  1. فرخ منظور

    مچھر ۔ خواجہ حسن نظامی

    مچھر (تحریر: خواجہ حسن نظامی) یہ بھنبھناتا ہوا ننھا سا پرندہ آپ کو بہت ستاتا ہے ۔ رات کو نیند حرام کردی ہے ۔ ہندو، مسلمان ، سکھ ، عیسائی ، یہودی سب بالا تفاق اس سے ناراض ہیں ۔ ہر روز اس کے مقابلہ کے لیے مہمیں تیار ہوتی ہیں ، جنگ کے نقشے بنائے جاتے ہیں ۔ مگر مچھروں کے جنرل کے سامنے کسی کی نہیں...
  2. راشد اشرف

    خواجہ حسن نظامی کی سوانح عمری-ملا واحدی دہلوی کے قلم سے

    کراچی میں واقع پرانی کتابوں کے اتوار بازار کے گزشتہ احوال میں ملا واحدی دہلوی کی تحریر کردہ سوانح عمری خواجہ حسن نظامی کا تذکرہ و احوال پیش کیا گیا تھا۔ 336 صفحات پر مشتمل مذکورہ سوانح عمری کا سافٹ لنک پیش خدمت ہے: واضح رہے کہ فی الحال اس سوانح عمری کو ایک تکنیکی دشواری کے سبب صرف آن لائن پڑھا...
  3. ع

    ایک ادیب کی یاد ۔۔۔۔ مختاراحمد ندوی

    خواجہ حسن نظامی کہنے کو تو ایک خانقاہی آدمی تھے اور نظام الدین اولیاء کے سلسلے کے نامور رہنما تھے، لیکن تھے بڑےدلچسپ ، ادب شناس اور اردو زبان کے اپنے طرزبیان وتحریر کے مانے ہوئے ادیب ، ہندوستان کی جنگ آزادی کی لڑائی میں ان کے اسلوب زبان کا بھی بڑا حصہ تھا، وہ بڑے بڑے ادبی اور قومی جلسوں میں ادب...
  4. محمد وارث

    تبصرے - آپ بیتی خواجہ حسن نظامی

    میں نے خواجہ حسن نظامی کی خود نوشت سوانح، جو کہ اردو زبان کی پہلی خود نوشت سوانح ہے، کو برقیانے کا کام شروع کیا ہے، انشاءاللہ اپنی رفتار سے اسے مکمل کرونگا۔ ربط یہ ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10119 مجھے خوشی ہوگی اگر احباب یہاں اپنے تبصرے، استفسارات اور رائے پیش کریں۔...
  5. محمد وارث

    آپ بیتی - خواجہ حسن نظامی

    آپ بیتی از خواجہ حسن نظامی ۔
  6. ا

    خواجہ حسن نظامی کا طرزِ تبلیغ

    خواجہ حسن نظامی رحمۃ اللہ علیہ کا طرزِ تبلیغِ اسلام خواجہ صاحب نے اپنی زندگی میں قومی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تحریک خلافت ، حادثہ مسجد کانپور ، شدھی تحریک کی مخالفت اور تحریک پاکستان کیلیے ان کے مخلصانہ کارناموں پر ضخیم کتابیں لکھی جاسکتی ہیں۔ تاہم میرے خیال میں ان کی زندگی کا سب سے بڑا...
  7. ا

    لالٹین

    لالٹین از خواجہ حسن نظامی ایک رات میں نے لالٹین سے پوچھا: کیوں بی! تم کو رات بھر جلنے سے کچھ تکلیف تو نہیں ہوتی؟ بولی: آپ کا خطاب کس سے ہے؟ بتی سے ، تیل سے ، ٹین کی ڈبیہ سے ، کانچ کی چمنی سے یا پیتل کے اس تار سے جس کو ہاتھ میں لے کر لالٹین کو لٹکائے پھرتے ہیں۔ میں تو بہت سے...
Top