خلیل الرحمن اعظمی

  1. اَرفَق پورن پوری

    منقبت امیر المومنین حضرت مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم

    خدا کے شیر محمد کے افتخار علی ہیں کائنات ولایت کے تاج دار علی جناب زہرا کے خاوند نام دار علی حسن حسین کے باباے ذی وقار علی تمہارا مرتبہ یہ ہے بہ اختصار، علی خدا کے تم ہو، تمہارا ہے کردگار، علی محبت شہ کونین کا مدار علی ہماری روح کی ایمان کی پکار علی کلیجے دیکھ کے لرزاں ہیں سورماؤں کے تمہارے...
  2. اسامہ جمشید

    میکدے میں شام کو

    میکدے میں شام کو آپ کیوں اداس ہیں پاس آ کے بیٹھئیے ایک جام لیجئیے جھوم جھوم جائیے میکدے میں شام کو دکھ کسی کا کچھ بھی ہو سو دوا سبو میں ہے دیکھئیے صراحیاں ساغروں کا بوسہ لیں میکدے میں شام کو دو گھڑی کی بات ہے کھل کے پی رہے ہیں رند حوصلہ بڑھائیے دل لگا کے پی جئیے میکدے میں شام کو...
  3. چوہدری لیاقت علی

    وہ دن کب کے بیت گئے جب دل سپنوں سے بہلتا تھا۔خلیل الرحمن اعظمی

    وہ دن کب کے بیت گئے جب دل سپنوں سے بہلتا تھا گھر میں کوئی آئے کہ نہ آئے ایک دیا سا جلتا تھا یاد آتی ہیں وہ شامیں جب رسم و راہ کسی سے تھی ہم بے چین سے ہونے لگتے جوں جوں یہ دن ڈھلتا تھا ان گلیوں میں اب سنتے ہیں راتیں بھی سو جاتی ہیں جن گلیوں میں ہم پھرتے تھے جہاں وہ چاند نکلتا تھا وہ مانوس سلونے...
  4. محمد وارث

    ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام

    ابنِ انشا کے خطوط خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام
  5. فاتح

    چند لمحے ابن انشا کے ساتھ از خلیل الرحمٰن اعظمی

    چند لمحے ابن انشا کے ساتھ از خلیل الرحمٰن اعظمی دو ماہی "الفاظ" مئی جون، ۱۹۷۸ء اردو باغ، سر سید نگر، علی گڑھ لاہور میں ایک چینی موچی کی دوکان ہے۔ سڑک پر گذرتے ہوئے ایک صاحب نے اس دوکان کے شوکیس میں رکھا ہوا ایک انوکھا اور خوبصورت جوتا دیکھا۔ فوراً وہیں رک کر دوکان میں داخل ہوئے...
  6. الف عین

    اب عہدِ گُل آ گیا ہے - خلیل الرحمٰن اعظمی

    اب عہدِ گل آ گیا ہے خلیل الرحمٰن اعظمی
Top