خلافت

  1. محمد اجمل خان

    تجارت سے خلافت تک

    تجارت سے خلافت تک مسلمانوں کا عروج، غلبہ اور خلافت ہر چیز معیشت سے جڑی ہوئی ہے اور اس کیلئے مسلمانوں کو اپنی تجارت، صنعت و حرفت کو فروغ دینا ہوگا۔ یہودیوں سے دنیا کی معیشت چھیننا ہو گا۔ آج جس طرح پوری دنیا یہودیوں کے سودی نظام کی اسیر ہوکر تڑپ رہی ہے بالکل یہی حالت حضور ﷺ کے زمانے میں بھی تھا۔...
  2. محمد علم اللہ

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ-----محمد علم اللہ اصلاحی

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ محمد علم اللہ اصلاحی صدرجمہوریہ ہند اپنے ترک ہم منصب عبداللہ گل کی دعوت پرحال ہی میں استنبول کے کامیاب دورے سے واپس آئے ہیں۔ خبروں کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں میں کسی ہندوستانی صدر کایہ پہلا ترکی کا سفرتھاجبکہ ترکی کے صدر 2010 میں آخری بار ہندوستان آئے...
  3. ام نور العين

    اقتباسات ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

    ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری ۔۔۔ سلطان محمود ثانی نے دولت عثمانیہ میں جدید علوم وفنون کا آغاز کیا ، دارالخلافہ میں پریس لگایا ۔ کتب مفید کی طباعت شروع کرائی اور بعض دوسری اہم اصلاحات کے علاوہ عثمانی حرم سراؤں سے ہزار ہا لونڈیوں کو آزاد کرایا ۔ تب ہر سال سلطانی محل میں پندرہ سو کنیزیں خرید کے...
  4. ام نور العين

    مسئلہ حجاز اور مولانا عطاء اللہ حنیف

    مسئلہ حجاز اور مولانا عطاء اللہ حنیف پروفیسر حکیم عنایت اللہ نسیم سوہدروی علیگ (م ۹ دسمبر ۱۹۹۴ء ۔۔۔ ۵ رجب ۱۴۱۵ ھ ) سرزمین حجاز جو مسلمانان عالم کی عقیدت کا مرجع ہے اور جس وقت اغیار و اجانب کی سازشوں کا مرکز بنا ہوا تھا ۔ اس کی انتظامی ابتری و انتشار مسلمانان عالم کے لیے شدید اضطراب کا باعث تھا...
  5. ابوشامل

    'آخری عثمانی' انتقال کر گئے

    صدیوں تک اسلامی دنیا کے بڑے حصے پر حکمرانی کرنے والے عثمانی خاندان کے شہزادے ارطغرل عثمان انتقال کر گئے۔ آپ کی عمر 97 سال تھی۔ اگر مصطفی کمال اتاترک سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ نہ کرتے تو آپ ترکی کے ممکنہ سلطان اور "امیر المؤمنین" ہوتے۔ ان کے انتقال کی خبر بی بی سی پر ملاحظہ کیجیے جبکہ نیویارک ٹائمز...
  6. ابوشامل

    خلفاء کا حج

    ایک کتاب کے مطالعہ کے دوران شاہ ولی اللہ رحمت اللہ علیہ کی کتاب ازالۃ الخفا سے ایک اقتباس نظروں سے گزرا۔ اس سے قبل تو میری معلومات میں صرف اتنا ہی تھا کہ کسی عثمانی خلیفہ نے کبھی حج نہیں کیا لیکن ازالۃ الخفا کےاقتباس سے معلوم ہوا کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے بعد سے شاہ صاحب کے زمانے تک کسی...
Top