حسن

  1. سید عمران

    حُبِّ اہلِ بیت جزوِ ایمان ہے

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کی مقدس و پاکیزہ ترین ہستی ہیں۔ جو شخص ایمان کی حالت میں آپ کی تھوڑی دیر کی بھی صحبت اختیار کرلیتا ہے اور ایمان پر ہی اس کا خاتمہ ہوتا ہے تو اس صحبت کی برکت سے اس کا شمار بھی دنیا کی بہترین ہستیوں میں ہونے لگتا ہے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  2. منہاج علی

    شہادت سے کچھ مدّت قبل مولا علیؑ کی حسنینؑ کو وصیت۔

    انیسویں رمضان کو نمازِ فجر میں حالتِ سجدہ میں امیر المومنین حضرت علیؑ ابنِ ابی طالبؑ کا سر ابنِ ملجم نے زہر سے بجھی ہوئی تیغ سے شگافتہ کردیا۔ تین دن تک آپ شدید علالت میں رہے اکیسویں رمضان کی سحر کو آپؑ خالق سے جا ملے۔ آپ نے ضربت لگنے کے بعد اپنے دو بیٹوں (حسنؑ اور حسینؑ) کو طویل وصیت فرمائی۔...
  3. حسن محمود جماعتی

    نجف زادی :::علی زریون:::ساز و آواز کے ساتھ

    نجف زادی !! مدینے کی طرف رخ ہے .. علی رب - محمّد کی قسم کھا کر یہ کہتا ہے مجھے تجھ سے محبّت ہے ..! نجف زادی ! خدا نے آدمی میں روح پھونکی ، مجھ میں "تو" پھونکی گئی تھی ! مری دھڑکن میں "ہو" ہے اور "ہو " میں تو ہی تو ہے کا ترانہ بج رہا ہے ..! نجف زادی ! تری "سردار آنکھوں " میں اداسی کے ہزاروں...
  4. نایاب

    حُسن فانی ہے، جوانی کے فسانے تک ہے (ممتاز گورمانی)

    حُسن فانی ہے، جوانی کے فسانے تک ہے پر یہ کمبخت محبت تو زمانے تک ہے وہ ملے گا تو شناسائی دلوں تک ہو گی اجنبیّت تو فقط سامنے آنے تک ہے شاعری پیروں، فقیروں کا وظیفہ تھا کبھی اب تو یہ کام فقط نام کمانے تک ہے دشت میں پاؤں دھرا تھا کبھی وحشت کے بغیر اب وہی ریت مِرے آئینہ خانے تک ہے چاند گردُوں کو...
  5. محمد بلال اعظم

    مہدی حسن اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا

    موسیقار نثار بزمی ،اداکار رنگیلا اورشاعر مشیر کاظمی کی خان صاحب سے بہت گہری دوستی تھی۔ایک مرتبہ مشیر کاظمی مرحوم نے اپنے تمام دوستوں کو یکجا کیا اور بحیثیت شاعر ، فلم ساز اور ہدایت کار فلم ”میری زندگی ہے نغمہ“بنانے کا اعلان کیا۔ یہ کامیڈی ہیروز کا دور تھااور رنگیلا ان ہیروز میں سرفہرست تھے...
  6. محمد بلال اعظم

    غالب حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

    حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد بارے آرام سے ہیں اہلِ جفا میرے بعد منصبِ شیفتگی کے کوئی قابل نہ رہا ہوئی معزولیِ انداز و ادا میرے بعد شمع بجھتی ہے تو اُس میں سے دھُواں اُٹھتا ہے شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد خوں ہے دل خاک میں احوالِ بتاں پر یعنی اُن کے ناخن ہوئے محتاجِ حنا میرے بعد در...
  7. تنویرسعید

    حسن والے

    حسن والے کچھ حسن والے تو کمال کر جاتے ہیں الٹی چھری سےعاشقوں کو ہلال کرجاتے ہیں لوٹ کر لے جاتے ہیں محبوب کی کل پونجی دو دن میں آدمی کو کنگال کر جاتے ہیں اپنی رسوائی کا بہت خیال رہتا ہے انہیں عاشق کے خط الماری میں سنبھال کر جاتے ہیں فقط گھر کاسامان ہی نہیں ہوتا نگاہ میں ہر شے کو...
Top