حیدرآبادی شعراء

  1. کاشفی

    نعتِ رحمت العالمین - شایق مفتی

    نعتِ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ وسلم نہ فرقت میں اتنا رولاؤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم مجھے منہ دکھا کر ہنساؤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کرونگا میں قربان جان حزیں کو مرے دل میں تشریف لاؤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم لحد میں نکریں جس وقت آئیں خدارا وہاں تم بھی آؤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہیں...
  2. کاشفی

    زخم اِتنے ہیں کیا دیکھائیں ہم - ذرّہ حیدرآبادی

    غزل (ذرّہ حیدرآبادی - حیدرآباد دکن) زخم اِتنے ہیں کیا دیکھائیں ہم دل یہ کرتا ہے بھول جائیں ہم پیار اُن سے ہمیشہ رہتا ہے جِن سے دھوکا ہمیشہ کھائیں ہم آگئی ہے بہار گلشن میں تم بھی آؤ تو مُسکرائیں ہم آج ہم سے مِلو اکیلے میں دل کی حالت تمہیں بتائیں ہم آؤ اُس کو بھی بے وفا بولیں...
  3. کاشفی

    اب تو جنت بھی نام کر بیٹھے - ذرّہ حیدر آبادی

    غزل اب تو جنت بھی نام کر بیٹھے اُن کو اپنا غلام کر بیٹھے ہم نے پوچھا نہیں مذہب کیا ہے حُسن دیکھا سلام کر بیٹھے اب تو آئیں گے دوست دشمن بھی گھر کے رستے کو عام کر بیٹھے تم محبت کسی سے کیا کرتے تم تو اُلفت کے دام کر بیٹھے اب اُجالے بھٹک رہے ہوں گے اُن کی ذُلفوں میں شام کر بیٹھے...
Top