واصف علی واصف

  1. ا

    محبت ۔۔۔ واصف علی واصف

    محبت از واصف علی واصف تصویری شکل میں پیش کرنے پر معذرت ، جلد ہی یونی کوڈ کردوں گا۔
  2. ا

    مختصر نویسی کا معجزہ

    مختصر نویسی کا معجزہ از ڈاکٹر اجمل نیازی ایزرا پاونڈ نے کہا تھا کہ وہ مقناطیس کہاں چلا گیا ہے کہ جو لوگوں کو اپنی طرف کھینچتا تھا ، یہ گمشدگی ایک ہمہ گیر ضیاع کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ واصف صاحب نے وہ مقناطیس کہیں سے حاصل کر لیا ہے۔ یہ چیزیں کبھی کہیں سے مل ہی جاتی ہیں۔ اس کبھی اور کہیں کا کسی...
  3. محمد وارث

    واصف ایہہ بن سَن موتی انمول - واصف علی واصف

    ایہہ بن سَن موتی انمول ہنجو سانبھ کے رکھنا کول شہر دے بُوے کُھل جاون گے پہلے دِل دا بُوا کھول جس دے ناں دی ڈھولک وجدی اوسے یار نوں کہندے ڈھول جو کِیتا تُوں چنگا کِیتا دَبّی رہن دے، اَگ نہ پھول میرے ورگا مل جاوے گا پہلے اپنے ورگا ٹول سونے ورگی اے جوانی اینویں نہ مٹی وِچ رول اج تے...
  4. ا

    کرن کرن سورج

    کرن کرن سورج از واصف علی واصف سے اقتباسات محب اور محبوب محب اور محبوب کی الگ الگ تعریف مشکل ہے۔ محبت کے رشتے سے دونوں ہیں۔ کسی کی کسی پر فوقیت کا بیان نہیں ہوسکتا۔ مقام محبوب مقام محب سے کم تر یا بر تر نہیں کہا جاسکتا۔ ایک کی ہستی دوسرے کے دم سے ہے۔ دنیاوی رشتوں میں محب اور محبوب کا تقابل ناممکن...
  5. ا

    خطاطی ، صادقین اور واصف علی واصف

  6. عمر سیف

    تیری ہستی عبادت ہو گئی ہے ۔۔۔

    تیری ہستی عبادت ہو گئی ہے مجھے ان سے محبت ہو گئی ہے تیرے آنے سے پہلے تھی قیامت تم آئے تو قیامت ہو گئی ہے سکونِ دل سے اس کا واسطہ کیا تری جس پر عنائت ہو گئی ہے سراغِ زندگی بخشا ہے جس نے اسی غم سے عقیدت ہو گئی ہے نہیں‌ہے دخل کچھ تیری جفا کا یونہی رونے کی عادت ہو گئی ہے...
  7. فرحت کیانی

    بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر

    بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر شیرازہء ملت ہوں، بکھر جاتا ہوں اکثر میں ایسا سفینہ ہوں کہ ساحل کی صدا پر طوفان کے سینے میں اتر جاتا ہوں اکثر میں موت کو پاتا ہوں کبھی زیرِ کفِ پا ہستی کے گماں سے بھی گزر جاتا ہوں اکثر مرنے کی گھڑی آئے تو میں زیست کا طالب جینے کا تقاضا ہو تو مر...
  8. ا

    کلامِ واصف علی واصف

    شب چراغ از واصف علی واصف
  9. س

    بات سے بات

    شروع اللہ کے نام سے جو خالق رازق اور مالک ہے۔۔۔۔ واصف علی واصف ایک صوفی یا فلاسفر؟ درویش یا دانشور؟ معلّم یا لکھاری؟ شاعر یا نثر نگار؟ خطیب یا ادیب؟ ایک عام انسان یا عام انسان کے روپ میں بہت خاص؟ ایک انسان کی ذات میں اتنی جہتیں۔۔ایک دنیا میں اتنے جہاں آباد۔۔۔۔۔ایک کتاب کے سرورق کے...
  10. سیدہ شگفتہ

    گفتگو

    گفتگُو از واصف علی واصف
  11. سیدہ شگفتہ

    قطرہ قطرہ قُلزم

    قطرہ قطرہ قُلزم از واصف علی واصف
Top