تشریح

  1. جاسمن

    ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی(تیاپانچہ)

    چند دنوں سے عاطف بھائی کی غزل کے ایک دو اشعار ذہن میں گردش کر رہے تھے۔ جب بھی سامنے ان کے مطلع کا پہلا مصرع نظر آتا، ذہن میں ریل چلنے لگتی۔ احمد بھائی کی غزل سے پہلے ان کی یہ غزل زیر غور تھی۔ چلیں اب سہی۔ ان اشعار کا تیا پانچہ کرنے کی ایسی ویسی کوشش کی ہے، بتائیں کہ کیسی کی ہے۔ گر قبول ۔۔۔ جو...
  2. دائم

    ایک غزل کی ممکنہ تفہیم

    غزل برائے نقد نظر کسی بزرگ پہاڑی پہ تو اترتا ھے ۔۔ قدیم دشت غشی میں خرام کرتا ھے ۔۔۔ شجر کی چھال اترتے فقیر رونے لگا ۔۔۔ بدن کی کھال ادھیڑو توپھر نکھرتا ھے۔ مسام چیر کے اگتی ھے جسم پر اترن۔۔ ھمارا زہر خدو خال سے اترتا ھے ۔۔۔ اٹھا حجاب ، جلا دے چراغ معبد کے۔۔ جہان گرد ترا اب قیام کرتا...
  3. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    آج صبح محمداحمد بھائی کی ایک غزل آنکھوں کے سامنے آگئی۔ سنا ہے کہ صبح صبح انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عروج پر ہوتی ہے۔ سو ہم نے بھی جب اس غزل کو دوبارہ پڑھا تو ہم پر کئی راز آشکار ہوگئے۔ احمد بھائی کا ہی ایک شعر کہ پھر آبیاری نخل سخن نہیں ہوتی دل حزیں جو پس چشم تر نہیں ملتا اس کے ساتھ ہی ہم...
  4. امجد میانداد

    آرٹسٹ، کینوس، شاہکار، تشریح، مفہوم اور ہم

    کینوس پہ شاہکار ایسا بھی پیچیدہ نہیں کہ ہم سمجھ نہ پائیں، لیکن کیا کریں، آرٹسٹ کوئی اور ہے جو تشریح اس نے دینی ہے وہی ہم نے سمجھنی ہے، اور ہے بھی ایسا ہی کہ جو تشریح وہ دیتا ہے وہی ہم سمجھتے ہیں۔ آزاد تشریح تو شاید جب یہ وقت ، یہ آرٹسٹ اور یہ شاہکار تاریخ کا حصہ بنیں تو ہی شاید ممکن ہو۔ کینوس...
  5. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    شائد اس قسم کا کوئی پہلے بھی دھاگہ ہو۔ میں نے تلاش نہیں کیا۔ اور ضرورت بھی نہیں سمجھی۔ :p اس دھاگے میں کسی شعر کو پکڑ کر اس کی مزاحیہ تشریح کی جائے۔ یا پھر اسکو واقعہ بنا کر پیش کر دیا جائے۔ تمام احباب کو طبع آزمائی کی دعوت ہے۔ بس جو بات ملحوظ خاطر رہے وہ یہ کہ مزاح میں پھکڑ پن، عامیانہ پن اور...
  6. ع

    دکنی محاورات مع تشریح

    دکنی محاورات مع تشریح ڈاکٹر محمد عطا اللہ خان دکن کی قدیم ترین دراوڑی زبانیں تلگو ، کنڑی ، تمل ، اور شمالی ہند کی آرین زبانیں مراٹھی ، برج بھاشا ، ہندی ، سنسکرت کے علاوہ حاکموں کی زبان فارسی عربی ، عبرانی ، پشتو ، ترکی ، ان تمام زبانوں کی آمیزش سے سے ایک نئی زبان دکنی وجود میں آئی جب کوئی...
Top