طرحی مشاعرہ

  1. مزمل شیخ بسمل

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہم اردو محفل کے تمام سینئر اور جونئر شعرا کو کھلی دعوت دیتے ہیں کہ تمام شعرا حضرات اپنی فرصت کے مطابق مشاعرے میں شرکت فرما ہوں۔ مشاعرے کے حوالے سے چند باتیں: ۱۔ مشاعرہ طرحی ہوگا ۲۔ مشاعرے کا طرحی مصرع روز کی بنیاد پر منتخب ہوگا۔ ۳۔ اگر ایک دن گزرنے سے پہلے ایک زمین میں ۵۰ اشعار ہو گئے تو ایک نیا...
  2. فاتح

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    ایک طرحی مشاعرے کے لیے لکھی گئی خاکسار کی ایک غزل آپ احباب کی بصارتوں کی نذر: موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے فقر گو دلربا مجھے، خوابِ غنا دِکھا مجھے حسن ترا فقط ملال، ذات مری بھی پائمال اوجِ کمال و لازوال، کافی ہے اک خدا مجھے روئے گریزِ دلبراں مرگ برائے عاشقاں نامہ بنامِ دیگراں،...
  3. نوید صادق

    طرحی مشاعرہ ۔۔۔ دبستانِ بیاض۔۔۔ نومبر 2008ء

    طرحی مشاعرہ ۔۔۔ دبستانِ بیاض۔۔۔ نومبر 2008ء مصرع طرح " نظر ہے ابرِ کرم پر درختِ صحرا ہوں"" (علامہ اقبال)
Top