تربیت اطفال

  1. محمداحمد

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟ ندا ملجی بچپن کے دنوں میں میرے کچھ ایسے بھی دوست تھے جو رات کو والدین سے چھپ کر بستر میں کتابوں کا مطالعہ کیا کرتے تھے، حالانکہ ان کتابوں کا مواد بھی ذرا بھی غیر مناسب نہیں تھا بلکہ یہ کتابیں اسکول کی لائبریری سے حاصل کی جاتیں تھیں جن کے...
  2. محمداحمد

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ہما رے بچپن میں محلے کی ایک عورت کا میاں نان پکوڑے کی ریڑھی لگاتا تھا۔ کسی دن اس کی خوب بکری ہوتی اور کوئی دن بہت مندا رہتا۔ جس دن خوب بکری ہوتی، اس دن ان کے ہاں چکن یا مٹن کڑاہی بنتی، ساتھ میں سوڈا کا اہتمام ہوتا اور کھانے کے بعد بڑا لڑکا بھاگ کر موٹر سائیکل نکالتا اور آئس کریم کا بڑا پیک لے...
  3. loneliness4ever

    مدد کرنا اچھی بات ہے

    سلسلہ تربیت اطفال ’’مدد کرنا اچھی بات ہے‘‘ ہرے بھرے سے جنگل میں لمبے اور گھنے درختوں کے درمیان گھاس کے میدان میں روز دوپہر کے کھانے کے بعد تمام پرندے آپس میں پیار محبت سے خوب کھیلا کرتا تھے۔ایک دن کا ذکر ہے تمام پرندے دوپہر کے کھانے کے بعد گھاس کے میدان میں مل جل کر کھیل رہے تھے اور ان کا...
  4. loneliness4ever

    شور مچانا اچھی بات نہیں

    سلسلہ تربیت اطفال ’’شور مچانا اچھی بات نہیں‘‘ دور بہت دور اونچی اونچی پہاڑیوں کے درمیان ہرا بھرا سا ایک جنگل ہے۔ معلوم ہے جنگل میں کیا ہوتا ہے؟؟ جنگل میں چھوٹے بڑے ہرے بھرے درخت ہوتے ہیں، کہیں گھاس کے میدان تو کہیں ریت مٹی کے ڈھیر ہوتے ہیں، کہیں بہتا ہوا پانی ہوتا ہے اور کہیںٹھہرا ہوا پانی...
Top