تبریز

  1. حسان خان

    تبریز کے مضافاتی کچّے علاقوں کی زندگی (ایرانی آذربائجان)

    عکاس: علی حامد حق‌دوست تاریخ: ۱۴ مِهر ۱۳۹۵هش/۵ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  2. حسان خان

    محرّم کی آمد پر بازارِ تبریز کی سیاہ پوشی (ایرانی آذربائجان)

    محرم در بازارِ تبریز عکاس: علی حامد حق‌دوست تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۵هش/۳ اکتوبر ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  3. حسان خان

    تبریز کے باغِ ایل گُلی میں ماحولیاتی پاکیزگی کے لیے بچّوں کی دوچرخہ سواری کا انعقاد

    عکاس: آیدین تبریزی تاریخ: ۳۰ تیر ۱۳۹۵هش/۲۰ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ × دوچرخہ = سائیکل ختم شد!
  4. حسان خان

    تبریز اور شمالی خراسان میں ایرانی افطاری سوغاتوں زُولبیا و بامیہ کی تیاری

    [ایران میں شیرینیاں تیار کرنے والے شخص کو 'قنّاد'، جبکہ جس جگہ پر شیرینیاں تیار ہوتی ہیں اُسے 'قنّادی' کہتے ہیں۔ اردو میں 'قنّاد' کے لیے 'حلوائی' استعمال ہوتا ہے۔] تبریز عکاس: ندا سلیمانی تاریخ: ۷ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  5. حسان خان

    تبریز کے کوہِ عینالی کی شب کے وقت کی زیبائی

    × 'عینالی'، 'عون بن علی' کی تحریف شدہ شکل ہے۔ عکاس: محمد حسین عبداللہ زادہ تاریخ: ۲۱ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  6. حسان خان

    تبریز میں بہار کی آمد

    عکاس: امیر صادقی تاریخ: ۲ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ مقبرۃ الشعراء ختم شد
  7. حسان خان

    تبریز کی مسجدِ کبود

    مسجدِ کبود یا مسجدِ جہانشاہ قرنِ نہمِ ہجری میں قراقویونلوؤں کی حکمرانی کے دور سے مربوط تبریز کی ایک تاریخی مسجد ہے۔ سال ۱۷۸۰ء کے زلزلے نے اس مسجد کو بہت آسیب پہنچایا تھا اور اس کے نتیجے میں مسجد کے گنبد گر گئے تھے۔ مسجد کی مرمت اور بازسازی کا ۱۹۳۹ء سے آغاز ہوا تھا اور ۱۹۷۶ء میں اس کے تعمیری کام...
  8. حسان خان

    تبریز میں سنگین برف باری کے باعث درخت شکستگی

    روزِ یکشنبہ (اتوار) کی شام سے تبریز اور صوبۂ آذربائجانِ شرقی کے بعض دیگر شہروں میں آغاز ہونے والی سنگین برف باری نہ صرف مدارس کی تعطیل، بلکہ لوگوں اور وسائلِ نقلیہ کی آمد و رفت میں درہمی اور شہر کے کئی درختوں کی شکستگی کا بھی باعث بنی ہے۔ عکاس: سید کاظم یوسفی تاریخ: ۱۶ فروردین ۱۳۹۵هش / ۴ اپریل...
  9. حسان خان

    تبریز میں نوروز کی زیرِ برف خریداری

    عکاس: بہنام عابدی تاریخ: ۲۶ اِسفند ۱۳۹۴ہش/۱۶ مارچ ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  10. حسان خان

    تبریز کے مضافاتی علاقوں میں نوروز سے قبل خانہ تکانی

    سال کے آخری دنوں میں اثاثِ خانہ، خصوصاً قالینوں کی صفائی کے عمل کو فارسی میں 'خانہ تکانی' کہتے ہیں۔ اس کا لفظی معنی 'گھر کو حرکت دینا' ہے اور یہ نوروز کی خاص رسومات میں شامل ہے۔ سالِ نو اور فصلِ بہار کے استقبال میں شہرِ تبریز کے حاشیے پر موجود علاقوں میں بھی نوروزی حال و ہوا ظاہر ہو گئی ہے۔ چند...
  11. حسان خان

    تبریز کا تاریخی سرپوشیدہ بازار

    تاریخی بازارِ تبریز کا شمار ایران اور قارۂ ایشیا کے بزرگ ترین اور اہم ترین سرپوشیدہ بازاروں میں ہوتا ہے۔ یہ بازار تقریباً ایک کلومیٹر مربع رقبے کے ساتھ دنیا کا بزرگ ترین سرپوشیدہ و مسقف بازار مانا جاتا ہے۔ بازارِ تبریز کا نام سال ۲۰۱۰ء میں یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں ثبت ہو چکا ہے۔ ×...
  12. حسان خان

    تبریز میں برف باری

    عکاسان: محمد حسین عبداللہ زادہ، وحید عبدی تاریخ: ۲۶ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذِ اول، ماخذِ دوم
  13. حسان خان

    ایرانی شہروں میں 'دیوارِ مہربانی'

    ایران کے شہر شیراز میں چند نامعلوم شہریوں نے شہر کی ایک دیوار کو 'دیوارِ مہربانی' کے نام سے معنون کر کے اسے نیازمندانِ لباس کی گمنام اعانت کے مقام میں تبدیل کر دیا ہے۔ لوگ اپنے بے مصرف ملبوسات یہاں لٹکا جاتے ہیں اور جن افراد کو ان کی حاجت ہو وہ بغیر کسی واسطے کے یہاں سے لے جاتے ہیں۔ دیوار پر...
  14. حسان خان

    شاخسی: آذربائجان کی مخصوص عزائی رسم

    'شاخسی واخسی' آذربائجانی ترکوں کی قدیم ترین مخصوص عزائی رسم میں سے ہے، جو آذربائجان کے علاوہ کہیں اجرا نہیں ہوتی۔ کہا جا سکتا ہے جب ماہِ محرم میں دیگر نقاطِ زمین شب کی خاموشی و سکوت میں چلے جاتے ہیں، تب پورے آذربائجان میں صدائے شاخسی - واخسی بلند ہو رہی ہوتی ہے، جو در حقیقت 'شاہ حسین - وائے...
  15. حسان خان

    خوابوں کے شہر تبریز کی مجازی سیر کیجئے

    السلام علیکم۔ آج میرا اپنے پسندیدہ ترین شہروں میں سے ایک تبریز کی سیر کرنے کا دل چاہ رہا ہے۔ آئیے مل کر اس شہر کی سیر کرتے ہیں۔ آذری ترکوں کا دل تبریز ایران کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے جس کی موجودہ آبادی تقریباً پچیس لاکھ ہے۔ یہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائجان کا پائتخت ہے۔ یہاں کے لوگ نسلاًَ آذری...
Top