طارق شاہ،

  1. طارق شاہ

    کشور ناہؔید:::::سنبھل ہی لیں گے، مُسلسل تباہ ہوں تو سہی:::::Kishwar -Naheed

    کشور ناہؔید سنبھل ہی لیں گے، مُسلسل تباہ ہوں تو سہی عذابِ زِیست میں رشکِ گناہ ہوں تو سہی کہِیں تو ساحِلِ نایافت کا نِشاں ہوگا جلاکے خود کو تقاضائے آہ ہوں تو سہی مجال کیا ، کہ نہ منزِل بنے نشانِ وفا سفِیرِ خود نگراں، گردِ راہ ہوں تو سہی صدا بدشت بنے گی نہ یہ لہُو کی تپِش لہُو کے چھینٹے مگر...
  2. طارق شاہ

    آتش خواجہ حیدر علی آتؔش ::::: خُدا کرے نہ تمھیں میرے حال سے واقف ::::: Khwaja Haidar Ali Aatish

    غزل خواجہ حیدر علی آتشؔ خُدا کرے نہ تمھیں میرے حال سے واقف نہ ہو مزاجِ مبارک ملال سے واقف نہیں جو روز شب وماہ وسال سے واقف وہی ہے خُوب زمانےکے حال سے واقف زباں سے کِس کی مہِ چاردہ نہیں سُنتے! زمانہ ہے تِرے فضل و کمال سے واقف دُعائے خیر ، یہی ہے مری حَسِینوں کو نہ ہو کمال تمھارا زوال سے واقف...
  3. طارق شاہ

    شفیق خلش :::::ہمقدم پھر جو یار ہو جائے:::::: Shafiq-Khalish

    غزل ہمقدم پھر جو یار ہو جائے ہر فِضا سازگار ہو جائے گُل کے دیکھے پہ یاد سے اُس کی! جی عجب بےقرار ہو جائے اب بھی خواہش، کہ وہ کسی قیمت ہم خیال ایک بار ہو جائے حاصلِ دِید سے حصُول کا ایک بُھوت سر پر سوار ہو جائے ایسے چہرے نقاب میں ہی بَھلے جِن کو دیکھو تو پیار ہوجائے خامشی خُوب یُوں...
  4. طارق شاہ

    حافظؔ شیرازی :::::جنّت کا ذکر، تیری گلی کی حکایت ایک::::::Hafiz -Shirazi

    :اے قصۂ بہشت زکویتے حکایتے: حافظؔ شیرازی غزل جنّت کا ذکر، تیری گلی کی حکایت ایک آبِ حیات، تیرے ہی لب سے کنایت ایک اعجازِ عیسوی، تِرے ہونٹوں کی اِک ادا ! حُوروں کا حُسن، تیرے ہی رُخ کی روایت ایک پاتا نہ بار مجلسِ رُوحانیاں میں عطر! خوشبو نے تیری، گُل سے یہ کی ہے رعایت ایک اے خاکِ آستاں کی...
  5. طارق شاہ

    سعد جمشید :::::رنج کا کب عِلاج کرتی ہے ::::: Saad -Jamshed

    غزل سعد جمشید رنج کا کب عِلاج کرتی ہے زندگی کل اور آج کرتی ہے لوگ تیار کیوں نہیں ہوتے سادگی احتجاج کرتی ہے روز جیتے ہیں ،روز مرتے ہیں زندگی کام کاج کرتی ہے کیا بُزرگی سفید چڑیا ہے؟ ہر عمل اندراج کرتی ہے شام ِ ہجراں اُداس لوگوں کا ہرمرض لاعِلاج کرتی ہے آؤ چلتے ہیں اُس کے رستے پر زندگی پر جو...
Top