ستیہ پال آنند

  1. وقار..

    جو استعاروں کو موت آئے تو میں بھی - معنی کا رنگ دیکھوں!

    جو استعاروں کو موت آئے تو میں بھی معنی کا رنگ دیکھوں! اَلم کشائی میں دل کی حالت کا عکس دیکھوں تو آئینے کی فضیلتوں کے کرم نہ بھگتوں میں ڈوبنے پر محیط پانی کا ذکر چھیڑوں کٹے کناروں، جلے درختوں، بھنور کے سارے ناگفتہ انداز قاتلوں کے ہنر نہ جانوں، کھلے بدن سے اکہرے مطلب کی چال چل کر بہت سی آسودہ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ستیہ پال آنند کا پانچواں جنم اور پہلا عشق

    نوٹ: صبح آنکھ کھولی ہی تھی کہ ستیہ پال آنند صاحب کا ای میل ملا۔ ہم حیران ہوئے۔ شاید کسی گروپ میں لکھا ہو جس کے ہم بھی اتفاقاً ممبر ہوں، لیکن یہ ان کا ذاتی ای میل تھا جس میں انہوں نے (ہم سمیت) ایک لمبی چوڑی فہرست کو ای میل بھیجا ہے۔ اردو میگزین زاویہ میں چھپا ڈاکٹر قیصر عباس صاحب کا مضمون ساتھ...
  3. الف عین

    دھیان میں گم

    دھیان میں گم ڈاکٹر ستیہ پال آنند اے شہنشاہ اسوۂ حسنہؐ آپ کا بندہ ستیہ پال آنند غیر مسلم ضرور ہے لیکن یہ اجازت تو دیں مجھے سرکارؐ دھیان میں گم زمیں کو بوسہ دوں اور باقی کی عمر اے آقاؐ یوں ہی ٹھہرا رہوں جھکائے ہوئے درِ شاہِ اممؐ پہ سر اپنا دھیان میں گم رہوں تو میں شاید دیکھ پاؤں حضور کا...
Top