@سر الف عین، سر یاسر شاہ

  1. ارشد سعد ردولوی

    برائے اصلاح و تنقید

    بس ایک بار مان مری بات زندگی خوشیوں کی کر عطا مجھے سوغات زندگی تجھ پر یقین کیسے کروں میں بھلا بتا فانی ہے جب پتا ہے تری ذات زندگی مچلے نہ تڑپے آہ و فغاں کا اثر نہ ہو لاؤ کہاں سے ایسے میں جذبات زندگی تجھ سے نباہ کر نہ سکوں گا کبھی بھی میں تیرے مرے جدا ہیں خیالات زندگی لائی نہیں نوید...
  2. س

    غزل

    @سر الف عین،یاسر شاہ تری راہ میں رہا سرگراں مجھے کارواں سے گلہ نہیں۔ میں شکستہ پا تھا نہ چل سکا مجھے کہکشاں سے گلہ نہیں۔ مرے آس پاس ہے تیرگی یہ ترے ستم کا زوال ہے۔ میں منا رہا ہوں سیاہ شب کوئی ضوفشاں سے گلہ نہیں۔ چلے جس طرف مرے ناخدا سو ادھر بھنورکا اچھال تھا۔ مری کشتیوں میں ہی چھید تھے کسی...
Top