سنہری باتیں

  1. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    "انسان زندگی سمجھنے میں زندگی گزار دیتا ہے، اور جب زندگی سمجھ آنے لگتی ہے تو زندگی ختم ہو جاتی ہے" کچھ دن پہلے نجانے کس دھن میں یہ بات کہہ گیا تھا میں۔ کل رات کو خیال آیا کہ فورم پر اتنے تجربہ کار لوگ موجود ہیں تو کیا ہی اچھا ہو کہ سب اپنی زندگی کا کوئی ایسا واقعہ شیئر کریں جس سے انہوں نے کچھ...
  2. انیس الرحمن

    محبت اور جنگ

    ایک مرتبہ ایک سپاہی نے ٹیپو سلطان سے پوچھا، "کیا یہ درست ہے کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ہے؟" ٹیپو سلطان نے جواب دیا، "یہ انگریزوں کی خود اخذ کی گئی بات ہے، جو دراصل اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کا بہانہ ہے۔ ہماری روایات تو یہ ہیں کہ محبت اور جنگ میں جو کچھ بھی کیا جائے وہ منصفانہ ہونا چاہیے۔"
Top