شاہد شاہنواز

  1. ارشد چوہدری

    جس کے بغیر میری ہے زندگی ادھوری

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------ جس کے بغیر میری ہے زندگی ادھوری کیوں وصل کی تمنّا کرتا نہیں وہ پوری ----------- میں جانتا ہوں وہ بھی کرتا ہے پیار مجھ سے کرتا نہیں وہ کیونکر اب دور مجھ سے دوری ------------- رب کی رضا کو...
  2. ارشد چوہدری

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: شاہد شاہنواز ----------- مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے اسے ان نازنینوں نے کھلونا سا بنایا ہے ----------- دلاسا بھی نہیں دیتے مرے جذبات کیوں مجھ کو مرے اپنے ہی ساروں نے مجھے مل کر ستایا ہے --------------- مرا دل پاک ہوتا تھا یہ مسجد کی طرح پہلے بتوں نے...
  3. طارق شاہ

    شاؔہد شاہنواز ::::: دِل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گُماں عید کے دِن ::::: Shahid Nawaz

    عید کے دِن ! شاؔہد شاہنواز دِل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گُماں عید کے دِن میرے دِل میں بھی اُمنگیں ہیں جواں عید کے دِن خاک کی مِثل نہیں ہُوں، نہ کوئی پتّھر ہُوں کُچھ نہ کُچھ میرا بھی ہے نام و نِشاں عید کے دِن گھر سے ہُوں دُور، پریشان ہُوں، بدحال ہُوں میں ! کاش گھر میں ہو مُسرّت کا سماں عید...
  4. اسد قریشی

    ایک نظم، "بارشوں کے موسم میں" برائے اصلاح

    "بارشوں کے موسم میں" سردیوں کی بارش میں بارشوں کے موسم میں جب شجر نہاتے ہیں پھول مسکراتے ہیں مُرغ چہچہاتے ہیں کھڑکیوں کے شیشوں پر بوندیں جب تھرکتی ہیں مل کے رقص کرتی ہیں چائے کی پیالی سے جب دھواں سا اُٹھتا ہے اک خیال پھر دل میں شکل سی بناتا ہے کوئی یاد آتا ہے جس کو یاد کر کے پھر دل اُداس ہوتا...
  5. سارہ بشارت گیلانی

    کیا یہ قوافی ہو سکتے ہیں؟

    ملنا اتنا سلنا مٹنا کِھلنا دِکھنا بِکنا لِکھنا کتنا جتنا۔۔۔ مجھے "ملنا" کے ساتھ قوافی کی ضرورت ہے مگر ذہن میں کِھلنا، سِلنا، ہِلنا کے علاوہ کچھ نہیں آ رہا اس لیئے سوچا پتہ کر لوں اگر یہ سب استعمال کر سکتی ہوں تو کر لوں۔
  6. سارہ بشارت گیلانی

    زمانے سے تم کو بچایا ہوا ہے - برائے اصلاح

    زمانے سے تم کو بچایا ہوا ہے تمہیں رب جو اپنا بنایا ہوا ہے کسی ہنستے چہرے کو پڑھ لو تو دیکھو زمانے کا کیسا رلایا ہوا ہے وہی ایک کلمہ ہے دہرا رہے ہیں یہ پوچهو یہ کس کا سکهایا ہوا ہے عیاں خود کو تم پہ جو کرتا نہیں ہے یہ سمجهو کسی کا جلایا ہوا ہے میرے ہاتھ میں آج موتی ہوا ہے جو آنسو کسی نے...
  7. اسد قریشی

    ایک وقت ہوتا ہے.....

    برف کے پگھلنے کا چاند کے نکلنے کا، ایک وقت ہوتا ہے آہ کے مچلنے کا اور دل سنبھلنے کا، ایک وقت ہوتا ہے کب سفر میں اُلفت کے منزلیں ملی کس کو، راحتیں ملی کس کو فیصلہ بدلنے کا، ساتھ ساتھ چلنے کا، ایک وقت ہوتا ہے عشق کی مرے دل میں آگ بُجھ گئی کب کی، صرف راکھ باقی ہے آگ کے بھڑکنے کا، راکھ میں بدلنے...
Top