سید الشہدا

  1. ا

    فراز سید الشہدا

    دشت غربت میں صداقت کے تحفظ کے لئے تو نے جاں دے کے زمانے کو ضیا بخشی تھی ظلم کی وادئ خونیں میں قدم رکھا تھا حق پرستوں کو شہادت کی ادا بخشی تھی آتشِ دہر کو گلزار بنایا تو نے تو نے انسان کی عظمت کو بقا بخشی تھی اور وہ آگ وہ ظلمت وہ ستم کے پرچم ترے ایثار ترے عزم سے شرمندہ ہوئے جرات...
  2. کاشفی

    محسن نقوی نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ - محسن نقوی شہید

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ جہانِ عزمِ وفا کا پیکر خِرد کا مرکز، جنوں کا محور جمالِ زھراسلام اللہ علیہا ، جلالِ حیدر ضمیرِ انساں، نصیرِ داور زمیں کا دل،...
  3. مغزل

    وارثِ سیدؐ الانام حسینؑ ----- ذہین شاہ تاجی

    وارثِ سیدؐ الانام حسینؑ تم پہ اللہ کا سلام حسینؑ سب جوانانِ خلد کےسرورؑ ہیں امامِ حسنؑ ، امام حسینؑ کوثر و سلسبیل کےمختار تشنہ لب اور تشنہ کام حسینؑ جس کو پیغامِ آخری کہئے ہیں وہ اللہ کا پیام حسینؑ راکب دوشِ صاحبِؐ معراج اللہ اللہ ترا مقام حسینؑ قدرتِ...
Top