دو بَیل
(تحریر: پریم چند)
جھوری کاچھی کے پاس دو بیل تھے ۔ ایک کا نام تھا ہیرا اور دوسرے کا موتی ۔ دونوں دیکھنے میں خوب صورت، کام میں چوکس، ڈیل ڈول میں اونچے ۔ بہت دِنوں سے ایک ساتھ رہتے رہتے ، دونوں میں محبت ہوگئی تھی ۔ جس وقت یہ دونوں بیل ہَل یا گاڑی میں جوتے جاتے اور گردنیں ہِلا ہِلا کر چلتے...
شکوہ شکایت
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
کہانی ۔ منشی پریم چند ۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
منشی پریم چند کا نام اردو ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ، انہوں نے اردو کو اپنی کئی یادگار تخلیقات سے مالامال کیا ، زیرِ نظر اُن کی یہ کہانی ایک بیوی کی شکایتوں کا پلندہ ہے ، ایک ایسی پٹاری ہے جو شوہر...
کفن
جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے ۔ اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی ۔ اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دل خراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے _ جاڑوں کی رات تھی ، فضا سنّاٹے میں غرق۔ سارا...