پیر نصیرالدین نصیر

  1. فرخ منظور

    عہد پُختہ کیا رِندوں نے یہ پیمانے سے ۔ نصیر الدین نصیر

    عہد پُختہ کیا رِندوں نے یہ پیمانے سے خاک ہو جائیں گے نِکلیں گے نہ میخانے سے میرے ساقی ہو عطا مُجھ کو بھی پیمانے سے فیض پاتا ہے زمانہ ترے میخانے سے یک بہ یک اور بھڑک اُٹھتا ہے سمجھانے سے کوئی کیا بات کرے آپ کے دیوانے سے رِند مِل مِل کے گلے روئے تھے پیمانے سے جب مری لاش اُٹھائی گئی میخانے سے...
  2. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر آفت ہے شبِ غم کی سیاہی کا اثر بھی ۔ پیرنصیر الدین نصیر

    آفت ہے شبِ غم کی سیاہی کا اثر بھی دُھندلے سے نظر آتے ہیں انوارِ سَحَر بھی دل ہی نہیں ، تصویر ہے غم کی مرا گھر بھی حالات کا آئینہ ہیں دیوار بھی ، در بھی ہاں، صدقِ طلب آپ ہی تمہیدِ کرم ہیں نکلے جو دُعا دل سے تو کرتی ہے اثر بھی ہم بھی ہیں طلب گار ، تری بزم سلامت ساقی! ترے قربان ، کوئی جام اِدھر...
  3. جیلانی

    نصیر الدین نصیر دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں ۔۔۔۔ کلام ؛ پیر نصیرالدین نصیر

    کلام ؛ پیر نصیرالدین نصیر دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں غیر سے دور، مگر اُس کی نگاہوں کے قریں...
Top