قیامت

  1. محمد اجمل خان

    دین اسلام کی برکتیں

    دین اسلام کی برکتیں: اسلام ایک ایسا بابرکت دین ہے جس کی برکتوں کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم جتنا بھی اس کی برکتوں پر غور کرتے ہیں اتنا ہی اس کی برکتیں وسیع تر ہوتی جاتی ہیں۔ جہاں اس دین پر زندہ رہنے والے اس کی برکتیں سمیٹتے ہیں وہیں اس دین پر چلتے ہوئے دنیا سے گزر جانے والے مومن بندے کو بھی اس کی...
  2. محمد اجمل خان

    بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ

    بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ آم، جامن، لیچی اور فالسہ۔ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں۔ بلکہ ان کو اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو،...
  3. محمد اجمل خان

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا

    مختصر سی زندگی کی مختصر سی دعا ____________ تحریر : محمد اجمل خان میں اکثر سوچتا ہوں میراقیام اس دنیامیں کتنا مختصرہے۔ مجھ سے پہلے نہ جانے یہ دنیا کتنے سالوں سے ہے۔ اور پهر میرے بعد یہ دنیا اور کتنے سالوں تک یوں ہی رہے گی ، اللہ ہی جانتا ہے۔ بعض سائنسدانوں نے حساب لگایا ہے کہ ابھی تک اس دنیا کی...
  4. اجمل خان

    دہشت گری کے خلاف جنگ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقۂ کار

    دہشت گری کے خلاف جنگ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقۂ کار ہمیں امید ہے کہ آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری سے اب ملک و ملت کا کوئی دہشت گرد سزا سے نہیں بچ سکے گا۔ لیکن کاش کہ ہمارے اربابِ اختیار اس بل کی منظوری کے ساتھ ساتھ اپنے اور عوام کے دلوں میں اللہ کا تقویٰ اور آخرت میں اس...
  5. ناصر علی مرزا

    یہ 2114 ہے کہ آپ کہاں ہیں؟

    آپ اس وقت جس سال میں جی رہے ہیں اسے 2014 کہا جاتا ہے۔ آئیں صرف ایک ہندسے کی تبدیلی کرتے ہیں۔۔ اور فرض کرتے ہیں کہ یہ 2114 ہے۔ اب اس مفروضے کو ذہن میں رکھتے ہوئے بتائیں کہ آپ کہاں ہیں؟۔ آپ کی مال و دولت کہاں ہے؟۔ آپ کی نوکری کہاں ہے؟۔ آپ کی فیملی کہاں ہے؟۔ آپ کے عہدے، رسائیاں، عزت، شہرت کہاں...
  6. حسیب نذیر گِل

    راہِ نجات

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  7. محمد بلال اعظم

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب - کشفی ملتانی

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب ساقیا! ساقیا! شراب! شراب آبِ حیواں کو مَے سے کیا نسبت! پانی پانی ہے اور شراب شراب! رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب مجھ سے وجہِ گناہ جب پوچھی سر جھکا کے کہا شباب شباب جام گرنے لگا، تو بہکا شیخ...
  8. باذوق

    دجال، یاجوج ماجوج، عیسیٰ (علیہ السلام) اور قیامت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نواس بن سمعان کلابی رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔ ایک صبح رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے دجال کا ذکر فرمایا ، اس کا ہلکا پن اور بلندی (دونوں) کو بیان فرمایا یہاں تک کے ہم نے گمان کیا کہ وہ کھجوروں کے جھنڈ کے پاس ہے۔ اس کے بعد ہم شام کو لوٹے اور دوبارہ رسول...
Top