قافیہ

  1. شکیب

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    روابط: ایپ انسٹال کریں ایپ کے متعلق انگریزی میں پڑھیں ایپ کے متعلق اردو میں پڑھیں مدد کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کریں پرانے لوگوں کے لیے یہ ایپ آنے میں اتنی دیر کیوں لگی؟ ہمیشہ کی طرح کئی وجوہات (بہانے؟) بتاؤں گا۔ ۱) اللہ کی مرضی۔ جو ہوا سو ہوا! ۲) اینڈرائیڈ ایپ ڈیولپمنٹ سیکھنے میں وقت لگتا ہے۔...
  2. ا

    ہم قافیہ الفاظ کی فہرست بنانا

    مندرجہ ذیل پائتھون کوڈ اردو الفاظ کی فہرست کو ہم قافیہ الفاظ کے لحاظ سے ترتیب دے دیتا ہے استعمال کیجیے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجیے الگورتھم: اردو الفاظ کی ایک لسٹ لسٹ میں موجود ہر لفظ کو ریورس کریں لسٹ کو سارٹ کریں سارٹ شدہ لسٹ میں موجود ہر لفظ کو ریورس کریں حاصل ہونے والی لسٹ قافیہ کے لحاظ...
  3. فرقان احمد

    علم عروض اور شعری اصطلاحات سے متعلقہ لڑیاں

    اردو محفل میں علمِ عروض اور شعری اصطلاحات سے متعلقہ لڑیوں کو یکجا کر کے پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اس موضوع میں دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے تلاش میں سہولت رہے۔ جیسے جیسے آپ مزید لڑیوں کی نشان دہی فرمائیں گے، انہیں بھی اس فہرست میں شامل کر لیا جائے گا۔ علم عروض، اردو شاعری فاعلات شاعری سیکھنے کا...
  4. طارق شاہ

    سیماب اکبر آبادی سیمابؔ اکبر آبادی ::::: محفلِ عالَم میں پیدا برہَمِی ہونے لگی ::::: Seemab Akbarabadi

    غزل محِفلِ عالَم میں پیدا برہَمی ہونے لگی زندگی ، خود ہی حرِیفِ زندگی ہونے لگی سعئیِ تجدِیدِ جنُونِ عاشقی ہونے لگی یاد بھی ہونے لگی، فریاد بھی ہونے لگی شرم سے آنکھیں جُھکا دِیں احتیاطِ ضبط نے ! جب ، نظر بھی ترجمانِ بیکسی ہونے لگی دشتِ ایمن میں چراغِ طُور ٹھنڈا ہو گیا جلوہ گاہِ دِل میں،...
  5. طالب سحر

    فیض صاحب کی ایک غزل کے مطلع میں قوافی اور ناپید کا تلفظ

    محفل کے اراکین سے میرا ایک نہایت مبتدیانہ سوال ہے- فیض صاحب کی ایک غزل (مشمولہ زنداں نامہ) کا مطلع یہ ہے: شہر میں‌ چاک گریباں ہوئے ناپید اب کے کوئی کرتا ہی نہیں ضبط کی تاکید اب کے مکمل غزل محفل پر یہاں موجود ہے- (دیگر قوافی یہ ھیں: تمہید، دید، عید، خورشید-) چونکہ یہ مطلع کا شعر ہے، اس لئے...
  6. الف عین

    اردو لفظ اور اردو ٹولز مع استاد آسی ۔۔ ویب پر دستیاب

    عزیزی محسن حجازی کی طرف سے اعلان کا انتظار کرتا رہا تھا، آخر میں خود ہی یہ اعلان کرنے کو مجبور ہوں کہ انھوں نے اردو ٹولز کا اجراء کر دیا ہے۔ اس کے ہوم پیج پر تو اسی کو شامل کیا گیا ہے جس کا محفل میں بھی مباحثے کا سلسلہ چلا تھا، یعنی آسی عروضی انجن ہے، جس کے ذریعے اپنے اشعار کی آن لائن تقطیع کی...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    اس لڑی میں شعر ، قافیہ ، عروض اور ان سے متعلقہ مختلف باتیں اور معلوماتی مواد فراہم کیے گئے ہیں ، مختلف لڑیوں کے اقتباسات میں میرے سامنے بہت سی مفید باتیں آئیں تو سوچا ان سب کو ایک لڑی میں پرو دیا جائے۔ اس لڑی میں پروئے گئے تمام موتیوں کی فہرست: مثنوی کے اوزان مثنوی کا منظوم تعارف قوافی اساتذۂ...
Top