نعتیہ کلام

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم) محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم از محمد خلیل الر حمٰن زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربیﷺ فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربیﷺ دکھی دلوں کے لیے چارہ ساز ذکرِ نبی ہر ایک درد کا درماں محمدِ عربیﷺ تمہارے دم سے ہے ’’ تصویرِ کائینات میں رنگ‘‘ تمہی حیات کا عنواں محمدِ عربیﷺ مٹے ہیں فاصلے...
  2. ا

    میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا --- طرحی نعتیہ مشاعرہ

    طرحی نعتیہ مشاعرہ "میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا" (نور بریلوی) تاریخ: 19 اپریل ، 1985 ء بروز جمعہ مقام: مولانا اذکار الحق کی اقامت گاہ صدارت: پروفیسر زاہر حسن فاروقی شعراء: ساجد حسین ساجد ، سعادت حسن آس ، شاکر القادری ، اصغر بریلوی ، اختر شادانی ساجد حسین ساجد خاکِ نعلین ہوئی سرمہ میری...
  3. خواجہ طلحہ

    نعت: دل میں کسی کو اور بسایا نہ جائے گا! از:حافظ احسن امین

  4. ا

    جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے

    جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے خندق کا ذکر کیجیے خیبر کا پوچھیے بدر و احد کے قائدِ لشکر کا پوچھیے یا غزوہ تبوک کے سرور کا پوچھیے ہم کو حنین و مکہ و موتہ بھی یاد ہیں ہم امتی بانی رسم جہاد ہیں رسم جہاد حق کی اقامت کے واسطے کمزور و ناتواں کی حمایت کے واسطے انصاف ، امن اور عدالت کے واسطے خیر...
  5. ا

    جب کائنات گم تھی اذانِ بلال میں

    جب کائنات گم تھی اذانِ بلال میں تب روح بلال گم تھی نبی کے خیال میں امید فاضلی
  6. ا

    یوں چلا سرکار کے لطف و عطا کا سلسلہ

    یوں چلا سرکار کے لطف و عطا کا سلسلہ کالعدم ٹھہرا میرے جرم و سزا کا سلسلہ ذہن ہے کاسہ بکف ان کے خیالوں کے لیے ہاتھ باندھے ہے کھڑا فکرِ رسا کا سلسلہ از نور محمد جرال
  7. فرحت کیانی

    مظفر وارثی نعت۔ خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی ، لانبی بعدی۔ مظفر وارثی

    خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی ، لانبی بعدی ہر زمانہ سن لے یہ نوائے ہادی ، لانبی بعدی لمحہ لمحہ اُن کا طاق میں ہوا جگمگانے والا آخری شریعت کوئی آنے والی اور نہ لانے والا لہجہء خدا میں آپ نے صدا دی، لانبی بعدی تھے اصول جتنے اُن کے ہر سخن میں نظم ہو گئے ہیں دیں کے سارے رستے آپ تک پہنچ کر ختم ہو...
  8. ا

    ھر آیتی بہ شرح و بیانِ محمد است

    ھر آیتی بہ شرح و بیانِ محمد است قرآن ہمہ بہ عظمت و شانِ محمد است آن نسخہ ای کہ ’’فیہ شفاء‘‘(1) خطاب اوست گفتارِ پاک و حسنِ بیانِ محمد است ’’حم‘‘ (2)وصف حلقہ گیسوی مصطفی ست ’’مااینطق‘‘(3) بہ وصف زبان محمد است باغِ بہشت و کوثر و تسنیم ہر چہ ہست یک نعمتِ قلیل زخوانِ محمد است گفتم بہ...
  9. فرحت کیانی

    مظفر وارثی نعت۔ چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے۔ مظفر وارثی

    چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے ترا حوالہ دیا نہ جائے تو زندگی معتبر نہ ٹھہرے تُو سایہء حق پہن کے آیا، ہر اک زمانے پہ تیرا سایہ نظر تری ہر کسی پہ لیکن کسی کی تجھ پر نظر نہ ٹھہرے لبوں پہ اِیاکَ نستعیں ہے اور اس حقیقت پہ بھی یقیں ہے اگر ترے واسطے سے مانگوں کوئی دعا بے اثر...
  10. شاکرالقادری

    آسمان ﴿منتخب نعتیہ کلام﴾ از : سعادت حسن آس

    ن والقلم : ادارہ مطبوعات اٹک پاکستان کی جانب سے شائع ہونے والی کتاب کی م س ورڈ فائل
  11. ا

    پسندیدہ نعت

    گل دستہ نعت حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں اخوت ، علم وحکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں کہا صدیق نے میری صداقت ان کا صدقہ ہے عمر ہیں ان کے شاہد وہ عدالت لے کے آئے ہیں کہا عثمان نے میری سخاوت ان کا صدقہ ہے علی دیں گے شہادت وہ شجاعت لے کے آئے ہیں رہے گا یہ قیامت تک سلامت معجزہ ان...
Top