نوائے وقت

  1. محمد تابش صدیقی

    دم توڑتی روزِنو کی امید --- کالم از نصرت جاوید

    اعتراف: نصرت جاوید سے بنیادی فکری اختلاف ہونے کے باوجود اس کالم سے متفق ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ ---- 9نومبر کے دن اقبال کے یوم پیدائش کے بہانے قومی تعطیل کا اعلان نہ ہو تو ہمارا خون کھول جاتا ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ مملکت کا خواب دیکھنے والا اپنی ساری زندگی دراصل کس بات پر کڑھتا...
  2. محمد تابش صدیقی

    میں نے اقبال کو بس تھوڑا سا دریافت کیا تھا - کالم از نصرت جاوید

    اقبال کے یوم پیدائش کو قومی تعطیل قرار نہ دے کر مسلم لیگ نون والے اپنے حصے کی لعن طعن وصول کررہے ہیں۔ عمران خان اور ان کی جماعت اس ضمن میں بازی لے گئی۔ انہیں مبارک! کم از کم ایک میدان میں تو فاتح قرار پائے اور ان دنوں دل کو خوش رکھنے کے لئے انہیں ایسی کئی فتوحات کی شدید ضرورت ہے۔ میں عربی اور...
  3. فرخ منظور

    عارف نظامی کو نوائے وقت گروپ سے نکال دیا گیا

    عارف نظامی کو نوائے وقت گروپ سے نکال دیا گیا بشکریہ بی بی سی نیوز سیڑھیاں اترجانے کی اصطلاح سے پاکستان کے صحافتی حلقے بخوبی آگاہ ہیں لیکن یہ تصور ذرا مشکل تھا کہ ادارہ نوائے وقت کے بانی حمید نظامی کے صاحبزادے، دی نیشن کے ایڈیٹر، عارف نظامی بھی ایک روز سیڑھیاں اتر جائیں گے۔...
  4. نبیل

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    آج اتفاق سے نوائے وقت کی سائٹ کو وزٹ کیا تو حیرت کے کئی جھٹکے لگے۔ پہلی حیرت تو یہ دیکھ کر ہوئی کہ نوائے وقت جیسی بے کار ویب سائٹ اب نہ صرف تحریری اردو میں پیش کی جا رہی ہے بلکہ اس پر ایک اچھی کوالٹی کا لے آؤٹ بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ ابھی بھی اس ویب سائٹ میں بہتری کی گنجائش نظر آتی ہے...
Top