نادر خان سَرگِروہ

  1. کاشفی

    کینگروُ کی ماں کب تک خیر منائے گی - نادر خان سَرگِروہ

    طنز و مزاح ۔۔۔۔محاوروں کا استعمال عام کرنا میرے مقاصد میں سے ہے۔۔(محاورے سُرخ رنگ میں لکھے ہوئے ہیں)کینگروُ کی ماں کب تک خیر منائے گی (نادر خان سر گروہ - مقیم مکہ مکرمہ) (یاد کیجئے۔۔ویسٹ میں منعقد کرکٹ ورلڈ کپ 2007 ۔۔جہاں فائنل میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو ہرایا تھا۔۔۔ جبکہ بھارت اور...
  2. کاشفی

    کتنی مہنگی چیز تھی دُنیا، کتنی سَستی چھوڑ چلے - قیصر الجعفری

    کتنی مہنگی چیز تھی دُنیا، کتنی سَستی چھوڑ چلے (قیصر الجعفری) دل کی آگ کہاں لے جاتے، جلتی بُجھتی چھوڑ چلے بنجاروں سے ڈرنے والو! لو ہم بستی چھوڑ چلے آگے آگے چیخ رہا ہے صحرا کا اک زرد سفر دریا جانے، ساحل جانے، ہم تو کشتی چھوڑ چلے مٹی کے انبار کے نیچے ڈوب گیا مُستقبل بھی دیواروں نے...
  3. کاشفی

    آپ اور آپ کی خوشی صاحب - عائشہ انمول

    " آپ اور آپ کی خوشی صاحب " ۔ ۔ بات بے بات برہمی صاحب ہم سے کوئی خطا ہوئی صاحب ؟ مجھ کو بھائے نہ دشمنی صاحب میرا مسلک ہے دوستی صاحب ! میں نے سچ بولنے کی جراءت کی بات سب کو لگی بری صاحب چلو مانا ! قصور میرا ہے آپ اچھے ہیں ، میں بُری صاحب کیوں پریشان اِس قدر ہیں آپ ؟ کوئی...
  4. کاشفی

    در و دیوار پہ ہجرت کے نِشاں دیکھ آئیں - قیصر الجعفری

    قیصر الجعفری صاحب کا کلام آپ کی بصارتوں کی نذر پچھتاوا در و دیوار پہ ہجرت کے نِشاں دیکھ آئیں آؤ ! ہم اپنے بزرگوں کے مکاں دیکھ آئیں اپنی قسمت میں لکھے ہیں جو وراثت کی طرح آؤ ! اک بار وہ زخمِ دل و جاں دیکھ آئیں آؤ ! بھیگی ہوئی آنکھوں سے پڑھیں نوحہء دل آؤ ! بکھرے ہوئے رشتوں کا زِیاں...
Top