محمد خلیل الرحمان

  1. ھشام نجم

    1973 میں بذریعہ سڑک راول پنڈی سے مکہ مکرمہ کے سفر کی ایک منفرد داستان۔ آن لائن فارمیٹ میں۔

    معزز ممبران، میرے خاندان کے ایک بزرگ نے 1973 میں حج کا سفر بذریعہ سڑک طے کیا، اور اس دو ماہ کے سفر کی داستان انہوں نے خود تحریر بھی کی۔ حال ہی میں انہوں نے میری ذمہ داری لگائی کہ میں اس سفرنامہ کو کتابی شکل دوں اور شائع کرواں۔ لیکن میں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے سفر نامے کو آن لائن شائع...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعروں کے مسائل پر ایک غزل

    شاعروں کے مسائل پر ایک غزل محمد خلیل الرحمٰن مرنے کے بعد ہم کو بھی رُسوا نہ کیجیو! کہیو غزل نہ کوئی ہماری زمین میں اپنی زمین ہم نے رجسٹر کرائی تھی احباب اُس کو لے گئے ایران و چین میں یاروں نے قافیے بھی اچھوتے ہی گھڑ لیے اور ہم پھنسے ہوئے ہیں اسی قاف و شین میں سُسرا! غزل ہماری ہمیں کو سُنا...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    چھوٹا سا مگرمچھ

    چھوٹا سا مگر مچھ چھوٹا سا مگر مچھ کیسے اپنی دُم کو ہردم سنبھال رکھتا ہے گنگا جل میں دھوکر کیسے چمکیلی اپنی وہ کھال رکھتا ہے کیسی میٹھی میٹھی اس کی مسکراہٹ کیسے ہیں تیز اس کے دانت چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کو دھیرے دھیرے کھاتا ہے کتنا خیال رکھتا ہے محمد خلیل الرحمٰن How doth the little crocodile...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پانی پانی

    پانی پانی محمد خلیل الرحمٰن رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں پانی بھی ہو صبحدم اُٹھ کر نہالینے کی آسانی بھی ہو ہم کراچی میں رہیں پانی کہاں سے لائیں گے پانی بھرنا گر شروع کردیں تو پھر کیا کھائیں گے دوسرا رُخ بھی دِکھادیں آپ کو تصویر کا بالٹی پانی کی اِک، لانا ہے جوئے شیِر کا گر نہیں پانی میسر ،...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    طاہرہ دیوی شیرازی کون؟

    طاہرہ دیوی شیرازی کون؟ محمد خلیل الرحمٰن مشہور مصنفہ محترمہ قرۃ العین حیدر اپنے ایک مضمون ’’ خدیجہ مستور ایک منفرد افسانہ نگار ‘‘ میں یوں رقمطراز ہیں۔ ’’ایک وقت تھا جب افسانہ نگار خواتین کو خاص طور پر پُراسرار ہستیاں سمجھا جاتا تھا اور افسانوی ادب کی اس Mystique میں سر فہرست تھیں۔ یہاں تک...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نان پے ئنگ گیسٹ

    نان پے ئنگ گیسٹ محمد خلیل الرحمٰن (احمد ندیم قاسمی سے معذرت کے ساتھ) کون کہتا ہے کہ اب لوٹ کے گھر جاؤں گا میزبانی تری ٹھُکراؤں گا ، مر جاؤں گا میں ترے گھر میں جو رہتا ہوں مسافر کی طرح تیرا کھانا نہیں کھاؤں تو کِدھر جاؤں گا دال کی کون سی تاریخ ہے میں بھول گیا گوشت اب بھی نہ ملے گا تو میں مر...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر ، ہیری پوٹر کہاں گئے تھے

    ملاحظہ فرمائیے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر

    ہیری پوٹر محمد خلیل الرحمٰن ( جناب جمیل الدین عالی سے معذرت کے ساتھ) میں جِم پوٹر کا لڑکا ہوں اور کام کروں گا بڑے بڑے میں جِم پوٹر کا لڑکا ہوں اور کام کروں گا بڑے بڑے جتنے بھی لڑاکا لڑکے ہیں اُن کو تعظیم سِکھاؤں گا جو ہاگورٹس کے ہمجولی ہیں میں اُن کی ٹیم بناؤں گا ڈی اے کی ٹیم بنائیں گے جو...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم) محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم از محمد خلیل الر حمٰن زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربیﷺ فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربیﷺ دکھی دلوں کے لیے چارہ ساز ذکرِ نبی ہر ایک درد کا درماں محمدِ عربیﷺ تمہارے دم سے ہے ’’ تصویرِ کائینات میں رنگ‘‘ تمہی حیات کا عنواں محمدِ عربیﷺ مٹے ہیں فاصلے...
Top