برطانیہ: عازمین کودھوکہ دینے والے پاکستانی شخص کے گھراور دفتر پر حملہ
پاکستانی شخص کے گھر اور دفتر پر نامعلوم افرادنے حملہ کردیا۔ مانچسٹر میں ایشٹن ٹریلزکے مالک صابر رضاپر213 عازمین کو دھوکادینے کاالزام ہے۔ متاثرین نے دعویٰ کیاہے کہ حج ٹورآپریٹرنے تین ہزار ایک سوپاؤنڈ فی کس لیے تھے، تاہم ویزا...
ماشکیل زلزلہ متاثرین کی بحالی چار ماہ بعد بھی ممکن نہیں ہوسکی، بچے مہلک امراض کا شکار
کوئٹہ (رپورٹ /زیب بلوچ )ماشکیل زلزلہ متاثرین کی بحالی چار ماہ بعد بھی ممکن نہ ہوسکی ، سینکڑوں خاندان شدید گرمیں جھونپڑیوں اور کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور، لو چلنے سے بچوں کی بڑی تعداد متعدی امراض کا...