مشاہدرضوی:نعت

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ قطعہ

    ظلمتِ قلب و نظر پل میں مٹانے کے لیے سبز گنبد کی کرن دل میں بسانے کے لیے یاخدا! اِذنِ سفر کردے مُشاہدؔ کو عطا شوق سے نعت مدینے میں سنانے کے لیے
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ قطعہ

    مَیں نے نعت گوئی کا جب سے ذوق پایا ہے سر پہ میرے رحمت کا تب سے نوری سایا ہے فوجِ غم نے گھیرا جب مجھ کو اے جہاں والو! رب نے ذکرِ احمد سے میرا غم مِٹایا ہے
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    طیبہ پہ شاعری فدا (نعت)

    طیبہ پہ شاعری فدا کلام: محمد حسین مشاہدرضوی نُطق فدا ، قلم فدا ، ذہن فدا ، زباں فدا طیبہ پہ شاعری فدا ، سارے سخن وَراں فدا آپ گئے ہیں عرش پر ، آپ پہ شش جہاں فدا آپ کا دیکھ کے قرب ِرب، ہوتی ہیں دُوریاں فدا نور کی بھیک لیتے ہیں ، انجم و مہر و ماہ سب حُسن پہ آقا آپ کے ، کیوں نہ ہو آسماں...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    جلوۂ زیبا(نعت)

    جلوۂ زیبا کلام: محمد حسین مشاہدرضوی سوئی قسمت مری اِکبا ر جگادیں آقا مجھ کو بھی روضہ ٔپُرنور دکھادیں آقا اک جہاں جس کیلئے منتظرِ فردا ہے دید اُس جلوۂ زیبا کی کرادیں آقا ناو منجدھار میں آکر مری ڈوبے نہ کہیں آپ تَیراکر اسے پار لگادیں آقا جلو ہ فرماکسی دن ہویئے میرے دلمیں دل کو اک مہرِ پُر...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی:ایک نعتیہ شعر

  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی:نصیب(نعت)

  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: نوید عیسیٰ دعاے خلیل ہیں آقا(نعت)

  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    میرا ایک نعتیہ شعر

  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    شمعِ جمالِ مصطفائی ﷺ (نعت شریف)

    شمعِ جمالِ مصطفائی ﷺ کلام: محمد حسین مشاہدرضوی دل کی کلی مرجھائی ، کھِلا جا قسمتِ خفتہ میری جگا جا خواب میں ہی جلوہ دکھلا جا آنکھوں میں آکے دل میں سما جا بارِ گُنہ سے پُشت مری خم عفو و کرم کے پیکر آجا ’’اے شمعِ جمالِ مُصطفائی‘‘ روح میں دل میں نظر میں آجا دور ہو میرے دل سے ظلمت ہر گوشے...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یارسول اللہ ﷺ (نعت )

    یارسول اللہ ﷺ کلام: محمد حسین مشاہدرضوی بحرِغم میں ہوا غرق میں سر بسر ، مصطفیٰ مصطفیٰ یارسولِ خدا مجھ گنہگار پر ہو کرم کی نظر ، مصطفیٰ مصطفیٰ یارسولِ خدا ﷺ میں نے مانا خطاوں سے معمورہوں ، بادۂ جرم پی پی کے مخمور ہوں ہے بھروسہ شفیع الوریٰ آپ پر ، مصطفیٰ مصطفیٰ یارسولِ خدا ﷺ فوجِ غم بڑھ...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت

    "زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ" از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74) ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت

    "یاد میں جس کی نہیں ہوشِ تن و جاں ہم کو" از:ناچیز محمد حسین مُشاہدؔ رضوی(11مارچ 2013ء بروزپیر) حب دنیا نے کیا خوب پریشاں ہم کو بخش دیں اپنی ولاسرورِ خوباں ہم کو گر ملے ارضِ مدینہ تو کریں کیا جنت رشک صد خلد ہے طیبہ کا گلستاں ہم کو دشمنوں نے کیا حیران ہمیں شاہ رسل آس ہے آپ کی اے...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    خدا کا یقین

    خدا کا یقین از قلم : مشاہد رضوی اُن کے طفیل ہم کو خدا کا یقیں ملا دنیا انھیں سے پائی انھیں سے ہے دیں ملا آدم کو نورِ سرورِ دیں سے ملی حیات اور عفو کیلئے بھی وسیٖلہ حسیں ملا اَوروں کا کام کرکے مسرت سمیٹ لو اَخلاق کا انھیں سے یہ درسِ حسیں ملا دُنیا سے جہل و کفر کی...
Top