منقبت

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی : منقبت حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم

  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    امام احمد رضا بریلوی کا دو شعر

  3. غدیر زھرا

    واصف رہبرِ کارواں حسین ؑ، رہرہِ بے گماں حسین ؑ

    رہبرِ کارواں حسین ؑ، رہرہِ بے گماں حسین ؑ آج مگر کہاں حسین ؑ ، مرکزِ ہر فغاں حسین ؑ ہائے قتیلِ بے خطا، ہائے شہیدِ بارضا دشتِ بلا میں بے نوا ، راقمِ داستاں حسین ؑ اصغرؑ و اکبرؑ و عباسؑ ، کوئی نہیں ہے آج پاس گویا وفا ہے حرفِ یاس ، پیکرِ بے زباں حسین ؑ دین پناہ و حق نگر ، مشکل کشا و چارہ گر گھر...
  4. غدیر زھرا

    نصیر الدین نصیر نہ گُل کی تمنا نہ شوقِ چمن ہے

    نہ گُل کی تمنا نہ شوقِ چمن ہے یہ دل حُبِ آلِ نبی میں مگن ہے حسین و حسن ہیں وہ پیکر کہ جن میں بتولی نجابت رسولی چلن ہے میرے سر کو سودائے زھرا و حیدر میرے دل میں عشقِ رسولِ ضمن ہے تصور میں ہیں میرے سجاد و زینب نگاہوں میں روئے حسین و حسن ہے سکینہ کی وہ پیاس وہ ضبطِ گریہ کہ نہرِ فرات آج بھی...
  5. تسنیم کوثر

    ڈاکٹر مشاہدرضوی: منقبت درشان علامہ فضل حق خیرآبادی

  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی:ایک شعر نذرِساداتِ مارہرہ مطہرہ

  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    سید نظمی مارہروی : دوشعرشہیدان کربلا کی نذر

  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ کشکولِ فقیر قادری، از: مولانا حسنین رضا خان بریلوی (منقبت غوث اعظم)

    :start: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کے چہیتے برادر زادے ، استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی کے فرزند ارجمند علامہ حسنین رضا بریلوی کی ایک نایاب کتاب :redrose: کشکولِ فقیر قادری :redrose:
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب وسائل بخشش ۔۔۔ایک تعارف

    وسائل بخشش ۔۔۔ایک تعارف تحریر: محمد ثاقب قادری ضیائی پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی وسائل بخشش (۱۳۰۹ھ) اُستاد زمن، شہنشاہ سُخن برادرِ اعلی حضرت مولانا حسن رضا خان حسنؔ برکاتی بُوالحسینی بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز تصنیف ہے جس میں حضور غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالٰی...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ وسائل بخشش

    وسائل بخشش پڑھیں مزید نایاب کتابوں کے لیے معاینہ فرمائیں
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حمد و نعت و منقبت

    حمد ہے بے حد۔۔۔۔۔۔ از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی حمد ہے بے حد مرے پروردگار ہے تو ہی معبود تو ہی کردگار حمد ہے خالق ، خداے کارساز تیری بخشش زندگیِ ذی وقار تجھ سے قائم ہیں جہاںکے کا روبار ذرّے ذرّے پر ہے تیرا اختیار نور تیرا ہر جگہ موجود ہے تیرا جلوہ ہر طرف ہے آشکار رنگ و نکہت پھول کو دیتا...
  12. حسن نظامی

    سروِ گلستانِ رسول - از سید شاکر القادری

    سروِگلستانِ رسول شاکرالقادری جانشین حیدرِ کرار و شاہ مشرقین فخر اسماعیل و جانِ مصطفی یعنی حسین شاہِ ارباب ہمم ، سروِ گلستانِ رسول مصحفِ ناطق، امام العصر، دلبندِ بتول عارف ذات و صفات حق کریم ابن کریم صدر بزم کائنات و بحرِ الطافِ عمیم شمعِ عرفاں، شارعِ دین ہدا، فخر ملل مصلح سوءِ مزاجِ...
  13. کاشفی

    جوش سلام - جوش ملیح آبادی

    سلام جوش ملیح آبادی لکھنوی طبع میں کیا، تیغِ بُرّان میں روانی چاہیئے گل فشانی تا کُجا، اب خون فشانی چاہیئے بستہء زنجیرِ محکومی! خبر بھی ہے تجھے؟ مہرومہَ پر تجھ کو عزم حکمرانی چاہیئے مرقدِ شہزادہء اکبر سے آتی ہے صدا حق پہ جو مٹ جائے، ایسی نوجوانی چاہیئے شاہ فرماتے ہیں "جا لے جا...
  14. جیلانی

    عطا ہو بہر خدا تو کبھی غریب نوازؒ - صادق اندوری

    منقبت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کلام جناب صادق اندوری مرحوم عطا ہو بہر خدا تو کبھی غریب نوازؒ دل و نگاہ کو آسودگی غریب نوازؒ تھکا دیا ہے مجھے حادثات دوراں نے مٹائیں آپ مری خستگی غریب نوازؒ ضرور ہے کوئی خامی میری محبت میں وفا کو مل نہ سکی آگہی غریب نوازؒ...
  15. ا

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ ہے ہلالِ آمنہ ، ماہِ تمامِ عائشہ عائشہ کے اس شرف کو بھی ذرا ملحوظ رکھ اپنے منہ سے مصطفی لیتے تھے نامِ عائشہ آ نہ جائے سن کے زہرا کی طبیعت پر ملال لی جیو مت بے ادب لہجے میں نامِ عائشہ جب نکیرین آئیں گے کہہ دوں گا اُن سے قبر میں مجھ سے کچھ مت پوچھیے ،...
  16. فرخ منظور

    زباں ہے گنگ مری اور ہاتھ لرزیدہ ۔ منقبت از حسن نظامی

    اردو محفل کے رکن جناب حسن نظامی صاحب کی ایک خوبصورت منقبت منقبت زباں ہے گنگ مری اور ہاتھ لرزیدہ مگر یہ دل ہے تپیدہ، تو چشم نم دیدہ ثنائے لختِ دلِ مصطفیٰ ہے پیشِ نظر تمام حرف مودب ہیں، لفظ گرویدہ مثالِ بلبلِ بے تاب میں طواف کناں وہ گل ستانِ محمد کا اک گلِ چیدہ مثالِ حیدرِ صفدر شجاعتیں تیری...
  17. کاشفی

    جہاں سے نقشِ ظلمت کا مٹانا کس کو آتا ہے - گل بخشالوی

    منقبت (گل بخشالوی) جہاں سے نقشِ ظلمت کا مٹانا کس کو آتا ہے چراغ دین کا دنیا میں جلانا کس کو آتا ہے رضائے رب کی خاظر گھر لُٹانا کس کو آتا ہے قضا کی چھاؤں میں بھی مسکرانا کس کو آتا ہے زمینِ کربلا آواز دے گی یہ قیامت تک خدا کے نام پر قربان جانا کس کو آتا ہے وہ منظر دیکھ کر ماتم...
  18. کاشفی

    صبر حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    صبر حسین علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) ظالم کی یہ روش کہ جفا پر جفا رہے مظلوم کی ہے فکر وفا پر وفا رہے لازم ہے حق کے سامنے یوں سر جھکا رہے آجائے گر قضا بھی تو سجدہ ادا رہے گر چاہتے ہو نسل کا سونا کھرا رہے لازم ہے آل پاک سے بھی رابط رہے ہے عاصیوں کو اس لئے...
Top