مدن موہن

  1. فرخ منظور

    پشیمانی ۔ کیفی اعظمی

    پشیمانی (کیفی اعظمی) میں یہ سوچ کر اس کے در سے اٹھا تھا کہ وہ روک لے گی منا لے گی مجھ کو ہواؤں میں لہراتا آتا تھا دامن کہ دامن پکڑ کر بٹھا لے گی مجھ کو قدم ایسے انداز سے اٹھ رہے تھے کہ آواز دے کر بلا لے گی مجھ کو مگر اس نے روکا نہ مجھ کو منایا نہ دامن ہی پکڑا نہ مجھ کو بٹھایا نہ آواز ہی...
  2. فرخ منظور

    دوگانا بھولی ہوئی یادو ۔ مکیش، لتا

    بھولی ہوئی یادو گلوکار: مکیش فلم: سنجوگ موسیقی: مدن موہن بھولی ہوئی یادو گلوکارہ : لتا منگیشکر البم: شردھانجلی موسیقی: مدن موہن
  3. فرخ منظور

    لتا ہم پیار میں جلنے والوں کو ۔ لتا منگیشکر

    ہم پیار میں جلنے والوں کو ۔ لتا منگیشکر فلم: جیلر (پروڈیوسر ڈائرکٹر سہراب مودی) موسیقی: مدن موہن نغمہ نگار: راجندر کشن
  4. فرخ منظور

    لتا ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے ۔ لتا منگیشکر

    ہمارے بعد اب محفل میں افسانے بیاں ہوں گے ، بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہوں گے۔ لتا منگیشکر کا مدن موہن کی موسیقی میں فلم باغی سے ایک گیت
  5. فرخ منظور

    موسیقار مدن موہن اور ان کا سنگیت

    موسیقار مدن موہن ایک عجیب سحر انگیز موسیقار تھے۔ ان کا پورا نام مدن موہن کوہلی تھا۔ 25 جون 1924 کو پیدا ہوئے اور 14 جولائی 1974 کو وفات پائی۔ وہ بمبی ٹالکیز اور فلمستان سٹوڈیوز کے مالک رائے بہادر چنی لال کے بیٹے تھے۔ شروع میں فوج میں ملازمت کی لیکن کچھ عرصے بعد فوج سے استعفیٰ دیے کر تمام تر...
  6. فرخ منظور

    لتا بیّاں نہ دھرو او بلما ۔ لتا منگیشکر

    بیّاں نہ دھرو او بلما گلوکارہ: لتا منگیشکر فلم: دستک موسیقی: مدن موہن شاعر: مجروح سلطانپوری راگ: راگ چارو کیشی بیّاں نہ دھرو او بلما نہ کرو موسے رار بیّاں نہ دھرو او بلما ڈھلے گی چنریا تن سے ڈھلے گی چنریا تن سے ہنسیں گی رے چوڑیاں، چھن سے مچے گی جھنکار بیّاں نہ دھرو او بلما...
  7. فرخ منظور

    طلعت محمود پھر وہی شام وہی غم وہی تنہائی ہے۔ طلعت محمود

    پھر وہی شام وہی غم وہی تنہائی ہے۔ طلعت محمود موسیقی: مدن موہن فلم: جہاں آرا
  8. فرخ منظور

    لتا وہ چپ رہیں تو میرے دل کے داغ جلتے ہیں۔ لتا منگیشکر

    وہ چپ رہیں تو میرے دل کے داغ جلتے ہیں۔ لتا منگیشکر فلم: جہاں آرا موسیقی: مدن موہن
  9. عمار ابن ضیا

    فلم "ویر زارا" کی موسیقی : تاریخ / پس منظر

    بولی ووڈ کی معروف اور کامیاب ترین فلم "ویر زارا" سن 2004ء میں یش راج فلمز کے بینر تلے ریلیز ہوئی۔ فلم کے ہدایت کار یش چوپڑا اور کہانی نویس ادتیا چوپڑا تھے۔ فلم کی کہانی تین مرکزی کرداروں (شاہ رخ خان، پریتی زنٹا اور رانی مکھرجی) کے گرد گھومتی ہے۔ ایک پاکستانی لڑکی انڈیا کے دورے میں ایک انڈین...
  10. فرخ منظور

    لتا مائے ری میں کاسے کہوں پیڑ اپنے جیا کی - لتا منگیشکر

    مائے ری میں کاسے کہوں پیڑ اپنے جیا کی - لتا منگیشکر فلم: دستک موسیقی: مدن موہن شاعر: مجروح سلطانپوری شاعر نے پہلا مصرعہ امیر خسرو کے ایک گانے سے لیا ہے۔
  11. فرخ منظور

    لتا میرے اشکوں کا غم نہ کر اے دل - مدن موہن، لتا

    میرے اشکوں کا غم نہ کر اے دل - مدن موہن، لتا عظیم موسیقار مدن موہن اور لتا کی آواز میں ایسا گانا جو کبھی رلیز نہ ہوسکا۔ بہت ہی خوبصورت شاعری ہے لیکن افسوس شاعر کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔
Top