مہاجر

  1. کاشفی

    ہم اُردو بولیں گے

    ہم اُردو بولیں گے
  2. کاشفی

    ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہے - کمار پاشی

    غزل (کمار پاشی) ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہے میں بے شک مسمار ہوں لیکن میرا ثانی باقی ہے دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے ہاتھ مرے پتوار بنے ہیں اور لہریں کشتی میری زور ہوا کا قائم ہے دریا کی روانی باقی ہے گاہے گاہے اب بھی چلے...
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی قطعہ: مہاجر

    دادا مرحوم کا ایک قطعہ ان کی لکھائی میں احبابِ محفل کے ذوق کی نذر سب مہاجر ہیں مقامی ہے یہاں کوئی کب زینتِ بزم میں سب مثلِ چراغِ یک شب ایک تسبیح کے ہم دانۂ رخشندہ ہیں سب اک نبیؐ ایک حرم ایک کتاب ایک ہے رب محمد عبد الحميد صدیقی نظرؔ لکھنوی
  4. کاشفی

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ قدیم چائینہ میں بادشاہوں اور لارڈز کی حفاظت کے لئے تربیت یافتہ سمورائے بطور محافظ تعینات کئے جاتے تھے۔ چائینہ میں شاولین ٹیمپل جیسے سینکڑوں مقامات پر ان سمورائے کی کڑی تربیت کی جاتی تھی۔ سالہا سال کی مشق اور محنت کے بعد ان کی جسمانی صلاحیتوں کا یہ عالم ہوتا...
  5. وشال احمد

    میرے نام پر اعتراض کرنے والے اپنے آپ کو کیوں نہیں بدلتے

    میرے نام پر اعتراض کرنے والے اپنے آپ کو کیوں نہیں بدلتے دنیا کے کئی ممالک کے سفر اور وہاں طویل عرصے قیام کے بعد ایک بات میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں اور وہ یہ کہ اگر آپ امریکہ یا کینیڈا یا کسی اورملک کے کسی بھی شہری سے پوچھیں کہ وہ کون ہے تو اس کا جواب ہوگا کہ وہ امریکی ہے، یا کینیڈین ہے...
  6. کمورا شہباز

    مکھی کے مرنے پر بھی احتجاج

    کل سے سارے میڈیا پر وزیر اعظم نواز شریف کے ایک بیان پر اظہار پسندیدگی اور اظہار نفرت کا شور ہے۔ کوئی کہتا ہے کہ ٹھیک کہا ہے اور کچھ کا خیال ہےکہ یہ کراچی کےشہریوں کی توہین کی گئی ہے۔ اب اصل صورتحال کیا ہے اس کا جائزہ ہم اپنے آپ کو غیر جانبدار رکھ کر سکتے ہیں۔ بیان کو پڑھیں تو یہ صاف نظر آتا ہے...
  7. کاشفی

    کراچی والو! - ڈاکٹر عامر لیاقت

    ربط
  8. کاشفی

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام 14دسمبر 1986
  9. کاشفی

    حساس ادارے کے اہلکاروں کا اغواء برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف

    حساس ادارے کے اہلکاروں کا اغواء برائے تاوان میں ملوث ہونے کا انکشاف کراچی (رپورٹ # آغا خالد) نیول انٹیلی جنس کے افسران اور اہلکار ایک گینگ بنا کر قانون سے ماورا متعدد تاجروں اور صنعت کاروں کو اغوا کر کے بھاری تاوان وصول کر رہے تھے اور حیرت انگیز طور پر مغویوں کو نیول انٹیلی جنس کے ہیڈکوارٹر متصل...
  10. کاشفی

    ڈی جی رینجزر اپنے بیان سے مکر گیا۔

    ڈی جی رینجزر اپنے بیان سے مکر گیا۔
  11. کاشفی

    کراچی۔۔ ۔ دنیا کی بہترین اسٹا ک ایکس چینج کا مرکز،برطانوی جریدہ

    کراچی۔۔ ۔ دنیا کی بہترین اسٹا ک ایکس چینج کا مرکز،برطانوی جریدہ کراچی…محمد رفیق مانگٹ… برطانوی جریدہ”اکنامسٹ“ لکھتا ہے کہ سیاسی جماعتیں، جرائم پیشہ گروہ اور انتہا پسند گروپ جس شہر پر اپنے کنٹرول کے لئے برسر پیکار رہتے ہیں،اسی میگا سٹی کراچی کے بے سکون شہریوں کے لئے اطمینان بخش بات یہ ہے کہ...
  12. کاشفی

    کراچی خودکش دھماکا،بلال شیخ،پولیس اہلکاروں سمیت4افرادجاں بحق

    کراچی خودکش دھماکا،بلال شیخ،پولیس اہلکاروں سمیت4افرادجاں بحق کراچی…کراچی میں گرومندر کے قریب خودکش دھماکے میں صدرکے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ ، دوپولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خودکش حملے میں بلال شیخ کو ہی نشانہ بنایا گیا تھا۔بلال شیخ کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب...
  13. کاشفی

    مجھے امید ہے کہ بلوچستان اور سندھ دونوں مل کر جدوجہد کرینگے، نواب مری

    مجھے امید ہے کہ بلوچستان اور سندھ دونوں مل کر جدوجہد کرینگے، نواب مری (وینگاس یاسمین(Veengas Yasmeen) ایک ممتاز جرنلسٹ ہے وہ انگلش” ڈیلی دی فرٹےئر پوسٹ “، “ماہانہ دی بولان وائس”اورسندھی “ڈیلی عبرت میں آرٹیکل لکھتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ممتاز قوم پرست رہنما بابائے بلوچ سردار خیر بخش مری کا...
  14. امجد میانداد

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    السلام علیکم! آگے جو کچھ لکھا ہے میرا خیال ہے بے پناہ قربانیاں دے کر وطن حاصل کرنے والوں اور بنا قربانی دیے بھی فخر سے پاکستانی کہلانے والے کسی بھی پاکستانی کو ان باتوں سے اختلاف نہیں ہو گا۔ اور اگر کسی کو اعتراض ہے تو وہ اپنے بڑوں سے پاکستان آنے کی تاریخ پوچھ لینے کے بعد اپنے اعتراض کے ساتھ...
Top