لطیفے

  1. محمد وارث

    غالب کے لطیفے

    آدھا مسلمان غدر کے بعد مرزا غالب بھی قید ہو گئے۔ ان کو جب وہاں کے کمانڈنگ آفیسر کرنل براؤن کے سامنے پیش کیا گیا تو کرنل نے مرزا کی وضع قطع دیکھ کر پوچھا۔ ویل، ٹم مسلمان ہے۔ مرزا نے کہا، جناب، آدھا مسلمان ہوں۔ کرنل بولا۔ کیا مطلب؟ مرزا نے کہا، جناب شراب پیتا ہوں، سؤر نہیں کھاتا۔ کرنل...
  2. قیصرانی

    سردار جی 3

    ایک بار ایک سکھ بیچارہ بہت غریب ہوتا ہے۔ اس نے سوچا کہ پیسے کہاں سے آسانی سے ہاتھ آئیں؟ سوچ سوچ کر ایک پلان بنایا کہ بچہ اغوا کر کے تاوان لیا جائے۔ اگلے دن وہ ایک پارک میں گیا اور ایک بچے کو بہلا پھسلا کر ایک درخت کے پیچھے لے گیا اور کہا کہ میں‌نے تمھیں اغوا کر لیا ہے۔ بچہ بیچارہ بہت پریشان،...
  3. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    کمپیوٹر ہیلپ لائن شاید دنیا کی سب سے مزے کی ہیلپ لائن ہے۔ کسٹمر سے ہٹ کے، مگر ہیلپ لائن والوں‌کے لئے یہ بہت مزے کی ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں میں‌کوشش کروں‌گا کہ اس سے متعلقہ سارے لطیفے یہاں‌رکھوں۔ تو پہلا لطیفہ ہے کچھ یوں: ہیلپ لائن: جی میں‌کیسے آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟ کسٹمر: آپ سے مجھے یہ توقع...
  4. فرذوق احمد

    آؤ ہنسیں

    تم یہ کیوں سمجھتے ہو کہ پولیس والے جنت میں نہیں جا سکتے؟ باپ نے بیٹے سے پوچھا۔ اس لیے کہ وہاں ان کے کرنے کے لیے کوئی کام نہیں ہو گا ------------------------------------------------------------------------------------- شمشاد بھائی آپ کے لیے :P ایک صاحب دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات...
  5. سیفی

    اور سنایئے غزلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شوق قدوائی لکھنو کے بڑے شاعر تھے۔ اپنا کلام سنانے کے بہت شوقین تھے۔ اسی لیے ان کے دوست، ہمسائے ان سے بہت گھبراتے۔ یہ ان کو دعوت کے بہانے یا بیماری کا دھوکا دے کر بلاتے۔ مرغن کھانے، آم، خربوزے کھلاتے، پھر اپنا کلام سنانے بیٹھ جاتے۔ سہ پہر کا پھنسا شکار رات تک ان کے کلام سے مستفید ہوتا، پھر اس کو...
Top