لمحہ

  1. حسن محمود جماعتی

    بہت کٹھن تھا میرے انتظار کا لمحہ::::: محمد حفیظ:::

    بہت کٹھن تھا میرے انتظار کا لمحہ چلی ہوا تو اڑ گیا بہار کا لمحہ یہ میرا دل کہ اسے چاہتا تھا دل سے مگر اسی نے توڑا تو بدلا معیار کا لمحہ وہ آئے مرگ پہ میرے تو زیب تن تھا زریں یہی تو اس کے لیے تھا سنگھار کا لمحہ جو ہم نزع میں ملے تو عاجزی تھی حفیظ یہ اور بات کہ وہ تھا وقار کا لمحہ محمد حفیظ
  2. میم نون

    ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟

    السلامُ علیکم، اکثر ایسا سنا ہے کہ "لمحہ بھر کے لیئے" بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی کے گھر جائیں تو وہ یہ کہتا ہے کہ "ایک منٹ ابھی آیا" اور پھر شائد آدھے گھنٹے بعد آئے۔ آپکے نزدیک ایک لمحہ کتنا ہوتا ہے؟
Top