کلاسیک

  1. راحیل فاروق

    میر دل کی کچھ تقصیر نہیں ہے آنکھیں اس سے لگ پڑیاں

    دل کی کچھ تقصیر نہیں ہے آنکھیں اس سے لگ پڑیاں مار رکھا سو ان نے مجھ کو کس ظالم سے جا لڑیاں ایک نگہ میں مر جاتا ہے عاشقِ کوچکِ دل اس کا زہر بھری کیا کام آتی ہیں گو وے آنکھیں ہوں بڑیاں عقدے داغ دل کے شاید دست قدرت کھولے گا ناخن سے تدبیر کے میری کھلتی نہیں یہ گل جھڑیاں نحس تھے کیا وے وقت و...
  2. طارق شاہ

    داغ داغ دہلوی ::::: پند نامہ ::::: Daagh Dehlvi

    پند نامہ داغ دہلوی اپنے شاگردوں کی مجھ کو ہے ہدایت منظور کہ سمجھ لیں وہ تہِ دل سے بجا و بے جا چست بندش ہو، نہ ہو سُست، یہی خُوبی ہے وہ فصاحت سے گِرا، شعر میں جو حرف دبا عربی، فارسی الفاظ جو اردو میں کہیں حرفِ علت کا بُرا اِن میں ہے گرنا، دبنا الف وصل اگر آئے تو کچھ عیب نہیں پھر بھی الفاظ میں...
  3. طارق شاہ

    داغ داغ دہلوی ::::: وہ زمانہ نظر نہیں آتا ::::: Daagh Dehlvi

    غزلِ داغ دہلوی وہ زمانہ نظر نہیں آتا کچھ ٹِھکانا نظر نہیں آتا جان جاتی دِکھائی دیتی ہے اُن کا آنا نظر نہیں آتا عِشق در پردہ پُھونکتا ہے آگ یہ جَلانا نظر نہیں آتا اِک زمانہ مری نظر میں رہا اِک زمانہ نظر نہیں آتا دِل نے اُس بزم میں بٹھا تو دِیا اُٹھ کے جانا نظر نہیں آتا رہیے مُشتاق...
  4. طارق شاہ

    داغ داغ دہلوی ::::: پھر کہیں چھُپتی ہے ظاہر، جب محبّت ہوچُکی ::::: Daagh Dehlvi

    غزلِ داغ دہلوی پھر کہیں چُھپتی ہے ظاہر، جب محبّت ہوچُکی ہم بھی رُسوا ہوچُکے اُن کی بھی شُہرت ہوچُکی دیکھ کر آئینہ، آپ ہی آپ وہ کہنے لگے ! شکل یہ پریوں کی، یہ حوُروں کی صُورت ہوچکی مر گئے ہم مر گئے، اِس ظُلم کی کچھ حد بھی ہے بے وفائی ہوچُکی، اے بے مروّت! ہوچُکی کثرتِ ناز و ادا نے صبر...
Top