لالہ مکندلعل جوہری

  1. کاشفی

    کہاں سے لختِ جگر لاؤں دمبدم سو سو - لالہ مکندلعل جوہری

    غزل (شاعر نازک خیال لالہ مکندلعل صاحب المتخلص بہ جوہری ساکن قصبہ کاکوری ضلع لکھنؤ) کہاں سے لختِ جگر لاؤں دمبدم سو سو ہر ایک پل میں بہاتے ہیں چشم نم سو سو ہیں بات بات پہ نازاں اُن کے دمبدم سو سو ہر ایک ناز میں کرتے ہیں وہ ستم سو سو شرار سنگ میں قدرت کے نور کا ہے ظہور ہر ایک سنگ...
  2. کاشفی

    نہ کچھ شوخی میں کم تھے دست و پا شوخ - لالہ مکندلعل جوہری

    غزل (شاعر نازک خیال لالہ مکندلعل صاحب المتخلص بہ جوہری ساکن قصبہ کاکوری ضلع لکھنؤ) نہ کچھ شوخی میں کم تھے دست و پا شوخ حِنا نے اور بھی اُن کو کیا شوخ مجسم شوخیوں سے ہے مرا شوخ نگاہ و غمزہ و ناز و ادا شوخ اُٹھایا میرے خونریزی کا بیڑا ہوئے لب پان کھا کر اُن کے شوخ ہنسی پھولوں...
  3. کاشفی

    آج بے پردہ جو وہ مہر منور نِکلا - لالہ مکندلعل جوہری کاکوری لکھنوی

    غزل (شاعر نازک خیال لالہ مکندلعل صاحب المتخلص بہ جوہری ساکن قصبہ کاکوری ضلع لکھنؤ) آج بے پردہ جو وہ مہر منور نِکلا پردہء ابر میں چھپکر مہ انور نِکلا قامت یار قیامت سے بھی بڑھ کر نِکلا چشمِ بدور غضب فتنہ محشر نکلا ظلم پر ظلم سہے اُف نہ نِکالا مُنہ سے دل جسے سمجھے تھے وہ سینہ...
Top