روزنامہ جنگ نے اپنا اردو ویپ موبائل پورٹل بھی جاری کیا ہے
mobile.jang.com.pk
جس کی مدد سے قارئین موبائل پر اردو خبریں حاصل کرسکیں گے۔
یہ ورژن سب ڈومین پر سیٹ کیا گیا ہے جس کی مدد سے اس پورٹل تک رسائی آسان ہوگی
انتباہ
اس مراسلے میں پیش کردہ ربط پر نہایت غلیظ اور بے ہودہ زبان کا کثرت سے استعمال کیا گیا ہے۔ براہ کرم اپنی ذمہ داری پر سنئے۔
اس غلیظ معاشرے میں میرے اپنے ذاتی مشاہدات ہی بہت خوفناک ہیں تاہم یہ فون کالز سن کر میرا دل دہل گیا ہے۔
ربط یہاں پر پہلے دیا گیا تھا تاہم اب میں حذف کر رہا ہوں۔ پی کے...
16 جولائی 2007 کو میں نے ہی محفل کے ایک دھاگے "میری پسند کی شاعری" پر ساحر لدھیانوی کی یہ نظم ارسال کی تھی اور شاید محفل پر وہ میرا دوسرا یا تیسرا مراسلہ تھا۔ موجودہ حالات کے پس منظر میں دوبارہ اسے ایک نئے دھاگے کے طور پر ارسال کر رہا ہوں۔ امید ہے یہ اعادہ احباب کی طبع نازک پر گراں نہیں گزرے گا۔...
روزنامہ جنگ میں ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے “سحر ہونے تک” کے نام سے روزنامہ جنگ میں کالم لکھنا شروع کر دیا۔ کافی سارے اشعار سے مزین انکا پہلا کالم یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹرخان کے چاہنے والوں کیلیے ایک اچھی خبر۔