جمیل الدّین عالی

  1. سیما علی

    آنکھوں میں حیا آ جاتی ہے ہونٹوں پہ تبسم لاتے ہیں

    آنکھوں میں حیا آ جاتی ہے ہونٹوں پہ تبسم لاتے ہیں وہ مجھ پہ ستم جب کرتے ہیں تصویر کرم بن جاتے ہیں اب آپ عنایت کرنے کی تکلیف ہی کیوں فرماتے ہیں دن یوں بھی گزرنے ہی ٹھہرے دن یوں بھی گزر ہی جاتے ہیں اللہ رے خس و خاشاک سے یہ ہنس ہنس کے چٹانوں کا کہنا وہ طوفاں کو کیا سمجھیں گے جو طوفاں میں بہہ جاتے...
  2. کاشفی

    عالی بنگلہ نار - جمیل الدین عالی

    بنگلہ نار جمیل الدین عالی - ( ۱۹۵۹ ) باتیں بہت سنیں عالیؔ کی، اب سُن لو یہ بانی جس نے بنگلہ نار نہ دیکھی، وہ نہیں پاکستانی ہولے ہولے نوکا ڈولے، گائے ندی بھٹیالی گیت کِنارے، دوہے لہریں، اب کیا کہوے عالیؔ پیچھے ناچیں ڈاب کے پیڑ، اور آگے پان سُپاری اِنھی ناچوں کی تھاپ سے اُبھرے...
Top