جاسمن

  1. جاسمن

    میں کہیں، ٹائی کہیں، سوٹ کہیں ہے میرا

    ظہیراحمدظہیر بھائی کی تازہ غزل کی تازہ ترین پیروڈی میں کہیں، ٹائی کہیں، سوٹ کہیں ہے میرا وہ جو جوتا نظر آتا ہے، وہ نہیں ہے میرا میرے سر پہ ہیں جو یہ بال کہیں خال خال میری توقیر ہیں یہ، سر بھی حسیں ہے میرا وہ جو جلتے ہیں میرے اشعار سے اعدا میرے بنا کے تعویذ وہ پہنیں گے انہیں، یقیں ہے میرا...
  2. جاسمن

    مبارکباد عرفان سعید کے اردو محفل پہ نو سال

    عرفان سعید کی بات ہو تو ایک ایسے سائینس دان کا تصور ذہن میں آتا ہے جو خوردبین پہ سر جھکائے نجانے کیا اور کتنی دیر سے دیکھ رہا ہو۔ مثبت اندازِ فکر رکھنے والے، ذہین و فطین، حاضر جواب، شگفتہ و تعمیری مزاج رکھنے والے عرفان سعید سائینس دان ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین باورچی اور کیمرہ مین بھی ہیں۔...
  3. جاسمن

    مبارکباد ابن سعید کے سولہ سال

    اردو محفل فورم پہ ابن سعید کی آمد ہوئے پورے سولہ برس بیت گئے۔ ان کا ذکر ہو تو سب محفلین یہی کہیں گے کہ وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کر لیا۔ کوئی شخص بیک وقت اس قدر متحمل ، مخلص، سنجیدہ اور مزاحیہ، فعال اور غیر فعال کیسے ہو سکتا ہے! بے حد محنتی، بہت چلبلے، بہت سنجیدہ ، حیران کن حد تک متحمل...
  4. جاسمن

    مبارکباد علی وقار کے اردو محفل پہ تین سال

    علی وقار کو اردو محفل میں آئے محض تین سال ہوئے لیکن بہت ہی کم وقت میں وہ محفل کا جاندار حصہ بن گئے۔یوں لگتا ہے کہ تین نہیں، تیرہ برس بیت گئے ہوں ۔ کئی بار انگلیوں پہ گنتی کی ہے کہ واقعی یہ تین سال ہیں یا گنتی غلط ہے۔ :):):) علمی وقار کا دیا جانے والا نام ان کے لیے نہایت مناسب معلوم ہوتا...
  5. جاسمن

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    اردو محفل اور میرا ساتھ دس سالہ ہے۔ ان دس سالوں میں کئی محفلین بوجہ معطل ہوئے۔ کئی محفلین نے اپنی مصروفیات کو اردو محفل پہ ترجیح دی۔ کچھ نے دوسرے سوشل میڈیاز کو چُنا۔ ایک بڑی تعداد اُن کی بھی ہے کہ جو مہمان کے طور پہ آتے ہیں، جھانکتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ لیکن ان میں ایک قسم ایسے محفلین کی بھی...
  6. جاسمن

    (غزل)دل نوں سوچ وچار بڑے میں(ناز خیالوی)

    دل نوں سوچ وچار بڑے نے پیار دے وچ آزار بڑے نے کدھرے دھوکہ دے نہ جاویں تیرے تے اعتبار بڑے نے مشکل پئی تے کُھلیاں اکھیاں ایویں بُھل سی یار بڑے نے یاد کرے گی سانوں دنیا منیا اے فنکار بڑے نے قوم دی قسمت بدلن والے دل والے دو چار بڑے نے ناز ھوری وی کھا گئے دھوکہ سُنیا سی ہوشیار بڑے نے ناز خیالوی
  7. جاسمن

    مدینہ پہ اشعار

    چاندنی میں پھر، ہر اک منظر دھلے پھر مدینے کی درخشاں رات ہو نقش ہر لمحہ ،قیامِ طیبہ کا دل پہ ہے یوں جیسے کل کی بات ہو پھر چلیں سوئے مدینہ ہم کبھی پھر تڑپ دل کی سفر میں ساتھ ہو رابعہ بتول
  8. جاسمن

    مختلف رنگوں پہ اشعار

    گلی گلی میں اتر چکے ہیں کتاب آنکھوں کے زندہ نوحے حسین چہروں کا سرخ ماتم شراب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
  9. جاسمن

    گلی، سڑک، راستہ

    گلی گلی میں اتر چکے ہیں کتاب آنکھوں کے زندہ نوحے حسین چہروں کا سرخ ماتم شراب آنکھوں کے زندہ نوحے طاہر حنفی
  10. جاسمن

    مٹی

    اگر کچے گھڑے پرحوصلےکے ہاتھ پڑ جائیں تو دریا کو بھی مٹی کی کہانی یاد رہتی ہے منور جمیل قریشی
  11. جاسمن

    طب اور طبیب سے متعلق اشعار

    دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی لذت بھی رہے درد کی، مل جائے شفا بھی اک ادا سے دل چھلنی، اک ادا تسلی کی یارِ من ستمگر بھی، یارِ مَن مسیحا بھی مومن خان مومن
  12. جاسمن

    مبارکباد امجد میانداد کے محفل پہ گیارہ سال

    امجد میانداد اردو محفل کے ہر دلعزیز محفلین میں شمار ہوتے ہیں۔ کافی عرصے سے ان کا شمار غائب محفلین میں کیا جا رہا ہے اور جرمانہ بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا لیکن آج انھوں نے ہمارے لیے جو فخر کا سامان کیا ہے، تو اس کے صدقے سارا جرمانہ معاف کیا جاتا ہے۔ بہت پُرخلوص،بہت مثبت اور تعمیری سوچ کے حامل،...
  13. جاسمن

    معاشیات پہ اشعار

    سِکّے جو نہیں جیب میں پتھر ہی اُٹھا لوں غُصّہ ہی چلو رونقِ بازار پہ اُترے افضل خان
  14. جاسمن

    اپنی ذات پر فخر و زعم کے اشعار

    ہر ایک ذرّہ تھا گردش میں آسماں کی طرح میں اپنا پاؤں زمیں پر جہاں بھی رکھتا تھا عرفان صدیقی
  15. جاسمن

    نئے سال پہ اشعار

    یہ بات رات کو سونے سے پہلے سوچیے گا گزشتہ سال دُکھائے ہیں کتنے دل میں نے ہوا ہے کتنی امیدوں کا خوں مرے ہاتھوں رکھی ہے سینے پہ پتھر کی کیسے سِل میں نے دیا ہے کتنے دلوں کو ۔۔سکون، کیف و قرار کہاں سے ڈھونڈ کے لایا ۔۔۔جوازِ ابر ِ بہار اگر ضمیر ہے زندہ۔۔۔۔۔ضرور سوچئے گا اعتبار ساجد
  16. جاسمن

    تاسف صفِ اوّل کے اداکار نثار قادری کی وفات

    "ماچس ہو گی آپ کے پاس؟" اور "امجد کیوں کنفیوز کرتے ہو؟" جیسے مکالمے بولنے والے ٹیکسی ڈرائیور سے پاکستان کے صف اول کے اداکار تک کا سفرِ زندگی اختتام پذیر ہوا۔ ایک چراغ اور بجھا۔ نثار قادری 82 سال کی عمر میں 24 دسمبر کو راولپنڈی میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک...
  17. جاسمن

    مبارکباد شمشاد کے اردو محفل میں اٹھارہ سال

    اردو محفل کے سینئیر ترین محفلین، سب سے زیادہ مراسلوں کا اعزاز رکھنے والے (2،17،366)، آؤٹ ڈور گیمز کا زمرہ ہو یا ان ڈور گیمز کا، ہر زمرے میں فعال، کبھی آپ انھیں پنجابی ٹپے سناتے دیکھیں گے، محبت بھرے دل کے مالک شمشاد بھائی ایک عرصہ محفل سے دور بھی رہے لیکن نہ صرف یہ کہ محفل کی محبت انھیں پھر...
  18. جاسمن

    مبارکباد محمد خرم یاسین کے اردو محفل پہ نو سال

    جی میں اسے پڑھ چکا ہوں۔ میں آج کل اس کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ میں ان شاءاللہ ۔۔۔۔پڑھنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس ۔۔۔ پہ میں نے ایک مضمون لکھا ہے۔ ۔۔۔ مضمون لکھ رہا ہوں۔ ۔۔۔ لکھوں گا ان شاءاللہ۔ یہ اور اسی طرح کے جملے آپ کو ملیں گے ہماری اردو محفل کے ہونہار محمد خرم یاسین کے مراسلوں میں۔ :) ڈاکٹر...
  19. جاسمن

    مٹی کے لیے ہماری خدمات

    آج مٹی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ صحت مند زمین کی اہمیت کی جانب مبذول کرنا اور زمینی وسائل کو پائیدار طور طریقوں سے استعمال کرنے پر مرکوز کرنا ہے۔ ہماری مٹی کی زرخیزی کم ہو رہی ہے۔ وسائل کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے ہر جاندار بشمول پودے، جانور اور انسان، کی زندگی داؤ پہ...
  20. نیرنگ خیال

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    بچپن میں ہم عجیب و غریب کہانیاں پڑھا کرتے تھے۔ کھانے کی چوری ،دال کی چوری۔۔۔ چور فاختہ۔۔۔ چورمینا۔۔۔ انگوٹھی کی چوری۔۔۔۔ الغرض ہر چیز کی چوری اور ہر طرح کا چور میسر تھا۔ لیکن ان ادباء کے امیر الخیال دماغوں میں کبھی نہ آئی تو انڈے کی چوری نہ آئی۔ اور نہ آیا تو انڈہ چور نہ آیا۔ صدیوں ادب متلاشی...
Top